گوادر پورٹ اور سی پیک کے خلاف عمران خان حکومت کی بہت بڑی سازش کا انکشاف۰
گوادر جسے دنیا کا سب سے گہرا ساحل کہا جاتا تھا جہاں بڑے سے بڑا جہاز لنگر انداز ھو سکتا تھا اسکی گہرائ اب دس گیارہ فٹ رہ گئ ھے۰
مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں تحریکِ انصاف کے دھرنوں کے دوران آئی ایس آئی کے اس وقت کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام عباسی نے ایک سازش تیار کی تھی جس کے ذریعے وہ فوجی اور سول قیادت کو ہٹا کر ملک پر قبضہ کرنا چاہتے تھے۔
bbc.com/urdu/pakistan/…
سابق ڈی جی ISI جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام PTI میں شامل ہو گئے
امریکی سفیر نے بتایا کہ ڈی جی ISI ظہیر الاسلام دھرنے کے دنون میں سیاست میں بہت active تھے وہ نوازشریف کی حکومت ختم کرنا چاہتے تھے وہ کور کمانڈرز سمیت ہم خیال جرنیلوں سے رابطے میں تھے. شجاع نواز
عمران خان کے 2014 دھرنے کے دوران اس وقت کے ڈی جی ISI لیفٹننٹ جنرل ظہیر الاسلام نے آدھی رات کو نواز شرئف پیغام دیا کہ استعفی دے دیں ورنہ مارشل لا لگ سکتا ہے
سابق ڈی جی ISI جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام PTI میں شامل ہو گئے :1
A few years ago I met some gentlemen during Umrah. Through our discussion, I shared the idea of providing books on scientific knowledge to children in their madrassa to build their interest in innovation and invention. They were more than happy so we sent them these books. 😊❤️