اردو ترجمہ | Qur'an (@utquran) 's Twitter Profile
اردو ترجمہ | Qur'an

@utquran

اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا ہے۔ اب کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے ؟ سورۃ القمر آیت نمبر 17

ID: 1850548656

calendar_today10-09-2013 06:32:12

4,4K Tweet

162,162K Takipçi

3 Takip Edilen

اردو ترجمہ | Qur'an (@utquran) 's Twitter Profile Photo

اور دیکھو ہم تمہیں آزمائیں گے ضرور، (کبھی) خوف سے، اور (کبھی) بھوک سے، اور (کبھی) مال و جان اور پھلوں میں کمی کر کے۔ اور جو لوگ (ایسے حالات میں) صبر سے کام لیں اُن کو خوشخبری سنادو. سورۃ البقرۃ آیت نمبر 155