M.UsmanButt
@usmanbuttjr
Journalist @gnnhdofficial || views Personal || Interested in Social & Political issues
ID: 1276120445385879553
25-06-2020 11:50:13
785 Tweet
3,3K Followers
20 Following
اسلام آباد کی سڑکوں پر موت کا کھیل جاری ہے۔شہری ون وے کی خلاف کرنے پر کیوں مجبور؟ ٹریفک پولیس کے قوانین پر عملدارآمد کے دعوے مگر حقائق کیا ہیں ؟ Islamabad Police Mohsin Naqvi Ministry of Interior GoP
اسلام آباد تجارتی مرکز بلیو ایریا میں گزشتہ رات فائرنگ سے وزارت ہائوسنگ کے ڈاریکٹر قتل کیس۔ فائرنگ میں قتل ہونے والے وزرات ہاوسنگ کے ڈاریکٹر کیساتھ زخمی قیصر اشفاق ایف بی آر کے افسر ہیں جو وزارت ہاؤسنگ میں تعینات ہیں۔ Islamabad Police Ministry of Interior GoP Shehbaz Sharif
اسرائیلی حراست سے رہائی پانے والے سابق سینیٹر مشتاق پاکستان پہنچ گئے۔ Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
تحریک لبیک پاکستان کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد کے داخلی راستے اور ریڈ زون مکمل سیل،سیکورٹی ہائی الرٹ۔ Islamabad Police DC Islamabad Capital Development Authority - CDA, Islamabad Ministry of Interior GoP Talal Chaudhry Mohsin Naqvi Shehbaz Sharif TLP OFFICIAL
ٹی ایل پی کی احتجاج کی کال کے پیش نظر راولپنڈی مری روڈ اور دیگر مرکزی راستے مکمل سیل۔ TLP OFFICIAL DC Rawalpindi Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif
اسکرپٹ رائٹر نے لگتا سیم کاپی دے دی پڑھنے کے لیے DIG Operations Lahore Maryam Nawaz Sharif TLP OFFICIAL
لاہور میں جاری احتجاج کا معاملہ۔اسلام آباد پولیس کی نفری لاہور بھیجنے کا فیصلہ 500 اہلکار آج لاہور روانہ ہونگے۔ایس ایس پی آپریشن شعیب خان،ایس پی کاظم نقوی اور اے ایس پی انضمام نفری کے ہمراہ لاہور جائینگے۔ Islamabad Police TLP OFFICIAL
اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی جانب سے بغاوت ؟ یا معاملہ کچھ اور ؟ ٹی ایل پی کے احتجاج کو روکنے کے لیے اسلام آباد پولیس کو مریدکے روانہ کرنے کا معاملہ ۔۔۔ اعلی افسران کی جانب سے نفری پولیس لائنز ہیڈکوارٹر طلب کرنے کے باجود اہلکار غیر حاضر۔ Islamabad Police Ministry of Interior GoP
ہم تو کہتے ہیں راستہ دیا جائے ہم اقصیٰ جانے کو تیار ہیں TLP OFFICIAL
لاہور ۔۔۔!!!! وکلا بمقابلہ پنجاب پولیس Maryam Nawaz Sharif TLP OFFICIAL Punjab Police Official
ن لیگ کا ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ۔ ذرائع کے مطابق NCCIA کو مقدمات درج کرنے کے احکامات اور خصوصی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ،،،ٹاسک فورس گرفتاریاں عمل میں لائے گی۔ Ministry of Interior GoP Talal Chaudhry Shehbaz Sharif TLP OFFICIAL