Usman Riaz Khan (@usmanbullet2) 's Twitter Profile
Usman Riaz Khan

@usmanbullet2

Journalist and Video Reporter at @DailyUrduPoint - Expertise in Local Politics, Wild Life and Making of Products in Pakistan.

ID: 1518300042641260545

linkhttps://www.urdupoint.com/videos/anchor/usman-riaz-khan.html calendar_today24-04-2022 18:45:28

15,15K Tweet

208,208K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Attique Riaz (@attique_riaz06) 's Twitter Profile Photo

میرے جیل کے ساتھی حافظ ارشد خان کے والد صاحب اذان دے رہے ہیں اور ان کو پانچ اگست کی کال پر گھر سے اٹھا کر دو دن تھانے میں رکھا تھا

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

سیالکوٹ پوری فیملی چھت پر اذان دیتے ہوئے #ہمیں_ہے_حکم_اذاں #مشن_نور #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب

Hamza Haider (@itxhamza480) 's Twitter Profile Photo

قسم سے پہلے بار مجھ سوشل میڈیا پر سکون ملا ہر طرف ایک سکون دل کش خوبصورت منظر پیش ہورہاہے اللہ اکبر اللہ اکبر دنیا میں گونج رہاہے🤲❤☝

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آج کی سب سے خوبصورت ویڈیو، بچے ظلم کے خلاف اجتماعی اذان دے رہے ہیں ❤️

Advocate Maria Khan Baloch (@mariabaloc56326) 's Twitter Profile Photo

"یہ قتل تمہارے گلے پڑ جائیں گے" قاسم کی موت کل گوجرانولہ جیل میں ہوئی وہ 9 مئی میں 5 سال کی بے گناہ سزا کاٹ رہا تھا 2 سال سے زیادہ کا عرصہ جیل کاٹ چکا تھا💔

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

اس قوم نے تمہیں پھر شکست دے دی۔ اللہ اکبر، پاکستانی جیت گئے۔ عمران ریاض خان Imran Riaz Khan siasat.pk/threads/930423

اس قوم نے تمہیں پھر شکست دے دی۔ اللہ اکبر، پاکستانی جیت گئے۔ عمران ریاض خان
<a href="/ImranRiazKhan/">Imran Riaz Khan</a> 
siasat.pk/threads/930423
Sardar Abdul Qayyum Niazi (@aqayyumniazipti) 's Twitter Profile Photo

میرے بیٹے حافظ عبدالقدس نے آج ظالم نظام کے خلاف اذان کی صدا بلند کی ہے۔ ہم نے ہمیشہ اپنے قائد اور اپنے ایمان کے ساتھ کھڑے ہو کر قربانیاں دی ہیں۔ لَا إِلٰهَ إِلَّا ٱللّٰهُ کی پکار ہی ہماری اصل طاقت ہے، اور اسی کے بل بوتے پر ہم ظلم و جبر کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں

Usman Riaz Khan (@usmanbullet2) 's Twitter Profile Photo

یہ بچہ یاد ہے جو خان کے لیے ڈٹ گیا تھا آج بھی خان کا انتظار کر رہا ہے ابراہیم بول نہیں سکتا پھر بھی رب کے ہاں حاضر لگوا رہا ہے ہمیں ہے حکم آذان

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ قائد اعظم خیمہ بستی علی پُر میں سیلاب متاثرین خواتین کیلئے درسے قرآن کا سلسلہ جاری ہے

Usman Riaz Khan (@usmanbullet2) 's Twitter Profile Photo

باڈی بلڈنگ کی دنیا میں نیا انقلاب اب پاکستانی بلڈر بھی دنیا میں اپنی کمزوری کا سکہ منوائیں گے چیرمین چوھدری شجات باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن

باڈی بلڈنگ کی دنیا میں نیا انقلاب اب پاکستانی بلڈر بھی دنیا میں اپنی کمزوری کا سکہ منوائیں گے 
چیرمین چوھدری  شجات باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن
Usman Riaz Khan (@usmanbullet2) 's Twitter Profile Photo

اس ٹاوٹ کے بقول پی ٹی آئی ختم ہو گئی ہے 😂😂 یہ روز رات کو پی ٹی آئی ختم کر کے سوتے ہیں صبح ایدی اپنی بڈی بچے کہندے نیں تیرا یار میرا یار قیدی نمبر 804 🤣

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

علی پور میں آج ہی ایک نوجوان راشن لینے گیا اور پانی میں ڈوب گیا۔ لاش کو اپنی مدد آپ کے تحت سیلاب متاثرین پانی سے خود نکال رہے ہیں علاقے میں کہرام برپا ہے .... جانے کب ان کی تکالیف کم ہوں گی