Usman abbasi
@usmanab39652007
ID: 1754098873130487808
04-02-2024 11:06:18
5,5K Tweet
489 Takipçi
629 Takip Edilen
فرمانِ حق تعالیٰ ہے :۔”اللّٰٓہ تعالیٰ نے کسی کے سینے میں دو دل نہیں رکھے۔” عین الفقر ص 63 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net
“فقر رحمتِ نورِ حق کی وحدت کا راز ہے ، جملہ مخلوق فقر کی حکمرانی میں قید ہے “۔ اسرار القادری ص 83 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net
بیت:- "آتجھے دکھا دوں کہ اللّٰہ شہ رگ سے زیادہ قریب ہے کیونکہ اللّٰہ تعالٰی نے خود ہی فرمایا ہے کہ میں بندے کی شہ رگ سے زیادہ قریب ہوں۔" نورالھدیٰ صفحہ 03 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net