usman baloch (@usman_baloch313) 's Twitter Profile
usman baloch

@usman_baloch313

🖤quran & sunnah is our supreme law🖤
sargani will never accept Nawabi system
inshAllah till last breath.
#voice_of_jhall_magsi_sargani

ID: 1646570811631996928

calendar_today13-04-2023 17:47:36

648 Tweet

430 Followers

2,2K Following

Sher nawab khan (@sher_now1) 's Twitter Profile Photo

🚨اس ویڈیو کو پہلا دو سپریم کورٹ کے فیصلے کو الجزیرہ نیوز نے پری پول دھاندلی جبکہ بلوم برگ نے PTI کو الیکشن سے باہر رکھنے کی سازش قرار دے دیا۔۔۔

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“خوفزدہ ہیں ۔۔ آپ کی اسی طاقت سے خوفزدہ ہیں” ووٹ ہی عام آدمی کا ہتھیار ہے

Azhar Mashwani (@mashwaniazhar) 's Twitter Profile Photo

تمام امیدواروں کو پرامن طریقے سے RO دفاتر پر دھرنا دینا چاہیے چاہے ہفتہ لگے یا دو ہفتے عمران خان کا حق واپس لینا ہے

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

ہم نے کل رات پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار کے نتیجے کا اعلان کیا تھا اور وہ 99 فیصد پولنگ سٹیشن پر 50 ہزار ووٹوں کی برتری کے ساتھ آگے تھیں، اب ہم اسے انتخابات کیسے کہیں؟ - مہر بخاری اور اقرار الحسن #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور

International Human Rights Foundation (@ihrf_english) 's Twitter Profile Photo

#Pakistan🇵🇰 No uniformed soldier or sailor should ever enter a polling station. Without exception. Even military personnel should go to vote in civilian clothes. Only the police, under the orders of civilian personnel, should protect the elections.

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے لیے زبردست پراپیگنڈا تیار🤣 تحریک انصاف کی ٹوپیاں اور ماسک لگا کر دھاندلی کرتے ہوئے کیمرہ کے خاص بہترین اینگل سے فلمائی گئی مبینہ دھاندلی بے نقاب تھوڑی سی تو عقل استعمال کرو بھائی

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

سندھ الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج۔ پاکستان تحریک انصاف نے کراچی کے تمام حلقوں سے فارم ۴۵ کے مطابق بھرپور کامیابی حاصل کی۔ #عوامی_رائے_کا_احترام_کرو

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

این اے 130 لاہور سے نواز شریف پی ٹی آئی کی یاسمین راشد سے ہار گئے تھے، ہمارے پاس تمام فارم 45 موجود ہیں۔ - جماعت اسلامی کے پی پی 174 (این اے 130) سے امیدوار

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

الیکشن دھاندلی کیخلاف بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کوئٹہ بند ہرنائی بند زیارت بند لورلائی بند زیارت بند پنجگور بند چمن بند قلعہ عبداللہ بند کچلاک بند مستونگ بند منگوچر بند سبی بند ڈھاڈر بند قلعہ سیف اللہ بند پشین بند

الیکشن دھاندلی کیخلاف بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
کوئٹہ بند
ہرنائی بند
زیارت بند
لورلائی بند
زیارت بند
پنجگور بند 
چمن بند
قلعہ عبداللہ بند
کچلاک بند
مستونگ بند
منگوچر بند
سبی بند 
ڈھاڈر بند
قلعہ سیف اللہ بند
پشین بند
Al Jazeera English (@ajenglish) 's Twitter Profile Photo

Jailed candidate Yasmin Rashid says she defeated Nawaz Sharif for a seat in Pakistan’s general election but that the results were manipulated. She is one of many candidates affiliated with Imran Khan’s PTI party who allege electoral interference ⤵️

Jamaat e Islami Pakistan (@jipofficial) 's Twitter Profile Photo

جتنا دباؤگے اتنا ہی ابھریں گے یہ جماعت اسلامی ہے بھئی دب جانا ہم نے کبھی سیکھا ہی نہیں۔ ہم اپنا مینڈیٹ کے کر رہیں گے۔ #تھپڑکراچی_میں_بدلہ_کےپی_میں

جتنا دباؤگے اتنا ہی ابھریں گے
یہ جماعت اسلامی ہے بھئی دب جانا ہم نے کبھی سیکھا ہی نہیں۔
ہم اپنا مینڈیٹ کے کر رہیں گے۔
#تھپڑکراچی_میں_بدلہ_کےپی_میں
Jamaat e Islami Pakistan (@jipofficial) 's Twitter Profile Photo

جی ٹی وی کی غیر ذمہ دارانہ صحافت کی پر زور مذمت کرتے ہیں ۔ یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ اس خبر پر معذرت اور اس کی فی الفور تردید جاری کی جائے۔ GTV News HD

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

الجزیرہ نے اپنی ہیڈ لائن میں حکمران اتحاد کو مینڈیٹ چور(Mandate thieves) قرار دے دیا siasat.pk/threads/888158

الجزیرہ نے اپنی ہیڈ لائن میں حکمران اتحاد کو مینڈیٹ چور(Mandate thieves) قرار دے دیا

siasat.pk/threads/888158