Usman Khan (@usman231010) 's Twitter Profile
Usman Khan

@usman231010

Journalist

ID: 1347133812392792064

linkhttps://www.facebook.com/ZaiwaNewsOfficial/ calendar_today07-01-2021 10:51:58

1,1K Tweet

17,17K Takipçi

150 Takip Edilen

Usman Khan (@usman231010) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں ہمارے دوست صحافیوں کو 28 جولاٸی گوادر جلسے میں شرکت کرنے پر سنگین نتاٸج کی دھمکیاں دی جارہی ہے اگر ریاستی ادارے اس غلط فہمی میں ہے کہ ہم ڈر جاینگے تو اعلانیہ طور پر سن لے کہ وطن کی بقاء و تشخص پہ مرنا ہمارے نزدیک اعلیٰ ترین اعزاز ہے جلسے کو بھر پور کوریج دیا جاٸیگا۔

بلوچستان میں ہمارے دوست صحافیوں کو 28 جولاٸی گوادر جلسے میں شرکت کرنے پر سنگین نتاٸج کی دھمکیاں دی جارہی ہے اگر ریاستی ادارے اس غلط فہمی میں ہے کہ ہم ڈر جاینگے تو اعلانیہ طور پر سن لے کہ وطن کی بقاء و تشخص پہ مرنا ہمارے نزدیک اعلیٰ ترین اعزاز ہے
جلسے کو بھر پور کوریج دیا جاٸیگا۔