ᏬᏒᏇᏗ🦋 (@urwii_02) 's Twitter Profile
ᏬᏒᏇᏗ🦋

@urwii_02

میں پُر اسرار ہوں اک فیروزہ کی مانند
بھلا یہ کسی عام کو راس کہاں آتا ہے!✨

ID: 1043029233709142016

linkhttps://ngl.link/urwi_87 calendar_today21-09-2018 06:48:42

32,32K Tweet

3,3K Takipçi

2,2K Takip Edilen

ᏬᏒᏇᏗ🦋 (@urwii_02) 's Twitter Profile Photo

جانتے ہو تم اللہ کو بہت محبوب ہو کیونکہ تم نے آزمائش کو ہنس کر گزارا ہے، کیونکہ تم نے صبر کا دامن نہیں چھوڑا، تم نے اپنے یقین کو کمزور نہیں ہونے دیا، کیونکہ تمہیں یقین تھا دعاؤں کی قبولیت کا، اور تمہیں یقین ہے معجزے ہوتے ہیں۔ ❤️ #BlessedFriday 🤍