urwa haider (@urwa__haider) 's Twitter Profile
urwa haider

@urwa__haider

ID: 1493622181544308741

calendar_today15-02-2022 16:24:33

109,109K Tweet

962 Followers

1,1K Following

Sardar Abdul Qayyum Niazi (@aqayyumniazipti) 's Twitter Profile Photo

رہائی کے فوراً بعدمیں اپنے قائد عمران خان کی آزادی کی جدوجہد کے لیے میدان میں موجود ہوں ہزاروں کارکنان نے جس جرات، ولولے کا مظاہرہ کیا وہ اس بات کی دلیل ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام اپنے محبوب قائد کے ساتھ ہیں ہم ظلم کے اندھیروں میں امید کا چراغ لے کر نکلے ہیں یہ مشعل بجھنے والی نہیں

Shafay Mughal (@shafaymughalpk) 's Twitter Profile Photo

قیادت پر لعنت ، عمران خان کے علاوہ کسی کو نہیں مانتی ۔۔۔ اڈیالہ جیل آنے والی خاتون کارکن جذباتی ہوگی ۔۔۔ !!!

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

مشکل ترین حالات، ریاستی فسطائیت، کریک ڈاون اور سیاسی آزادیوں پر قدغن کے باوجود، تحریک انصاف نے بھرپور احتجاج ریکارڈ کروا کر عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا۔

Farid Malik (@faridmalikpk) 's Twitter Profile Photo

ہم نہ بھولیں گے نہ بھولنے دینگے وقت بدلے گا ان شااللہ جو کررہے ہیں ان کو بھگتنا پڑے گا

ہم نہ بھولیں گے نہ بھولنے دینگے وقت بدلے گا ان شااللہ جو کررہے ہیں ان کو بھگتنا پڑے گا
Khan Views (@vpn804) 's Twitter Profile Photo

روس کا پیٹرول تو بیچنے نہی دیا اور ٹاؤٹ کہتے ہیں خان نے کشمیر بیچ دیا اخے کیسے؟

Syed Mustafain Kazmi (@mustafainkazmi1) 's Twitter Profile Photo

۔ آج اڈیالہ جیل میں مقید چئیرمین عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئیے ممبران قومی اسمبلی مولانا نسیم حسن شاہ، ساجد خان مہمند ،سینیٹر ہمایوں مہمند اور سید مصطفین کاظمی ایڈووکیٹ تمامتر رکاوٹوں کو عبور اور پولیس کی بدتمیزی اور تشدد کو برداشت کرتے ہوئے بالآخر اڈیالہ پہنچ گئے-

۔
آج اڈیالہ جیل میں مقید چئیرمین عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئیے ممبران قومی اسمبلی مولانا نسیم حسن شاہ، ساجد خان مہمند ،سینیٹر ہمایوں مہمند اور سید مصطفین کاظمی ایڈووکیٹ تمامتر رکاوٹوں کو عبور اور پولیس کی بدتمیزی اور تشدد کو برداشت کرتے ہوئے بالآخر اڈیالہ پہنچ گئے-
Noor Kakar🇵🇰 (@kakar_101) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ احتجاج دوسرے دن میں داخل ہوا تو لوگوں کی تعدا ٹرپل ہو جائے گا کیونکہ لوگ مسلسل احتجاج کی حق میں ہیں

Farid Malik (@faridmalikpk) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی بھی چھا گیا🔥🔥 میٹرو پلیٹن راولپنڈی کی ٹنظیم کی طرف سے عمران خان کی رہائی کے لئے شاندار ریلی۔ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

Obaid Bhatti (@obibhatti) 's Twitter Profile Photo

لاہور وچ اِک ہور پاسوں عوام نکل آئی جے۔۔ آئی جی دے وردی والے جوان زنانیاں پھڑن نکلے ہوئے نیں

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨 الرٹ نا معلوم انتشاری افراد پی ٹی آئی کا مفلر منہ پر لپیٹے کراچی ریلی میں شامل پی ٹی آئی کے نمائندے نے نامعلوم انتشاری کی اصلیت سب کے سامنے رکھ دی

Baba Yaga (@dr_morbius_) 's Twitter Profile Photo

پہلے وہ PTI ورکرز کو اٹھا کے لئے کوئی نہ بولا پھر وہ وکلا کو اٹھا کے لے گئے کوئی نہ بولا پھر انہوں نے ججز سے استعفی دلوایا کوئی نہ بولا پھر صحافیوں کو اٹھایا جیسے فرہاد اسد طور اب ملک ریاض کی باری آگئی باری سبکی آئیگی اگر دوسرے کے حق میں نہیں بولو گے تو

hammad tweets (@hammad_tweetss_) 's Twitter Profile Photo

After civilians getting killed by Pakistani army on 26th November , had even a single man turned out today,, I’d have named it a revolution. But you saw rallies today in Lahore, and in Karachi, and in Bannu and where not? Nation is alive for Imran Khan 🖤

After civilians getting killed by Pakistani army on 26th November , had even a single man turned out today,, I’d have named it a revolution.
But you saw rallies today in Lahore, 
and in Karachi, and in Bannu and where not?
Nation is alive for Imran Khan 🖤