usman (@unknow_4598) 's Twitter Profile
usman

@unknow_4598

Once you learn how to create your own happiness, no one can take it from you.

ID: 1338162943351984130

calendar_today13-12-2020 16:45:36

8,8K Tweet

118 Takipçi

1,1K Takip Edilen

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 پاکستان نے سائبر اٹیک کے زریعے بھارت کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ کو ناکارہ کر دیا ہے۔ سکیورٹی زرائع

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

"پائلٹ کو پکڑنے کے چکر میں جوان کیا، بزرگ بھی جنگلوں کی خاک چھاننے نکل پڑے ہیں

GHQ 111 Brigade™️ (@move111forward) 's Twitter Profile Photo

ہمارے شاہین کا موت کے سائے میں رقص 🔥 طیارے نہیں شاہین لڑتے ہیں جذبے لڑتے ہیں ❤️

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین 🚨 گجرات ، کوٹلہ پاک فوج مسلسل انڈین ڈرون کو گرانے کی کوششوں میں لگی ہے ۔۔۔۔

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

سیز فائر شائد ایک ٹریپ تھا۔ گجرات کے علاقے کوٹلہ ارب علی خان میں میں زور دار دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨 سیز فائر کیا بس ڈرامہ ہے ؟ کھاریاں، کوٹلہ اور بھمبر کی فضاؤں میں انڈین ڈرون اڑ رہے ہیں، ڈرون گرانے کیلئے فائرنگ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، مقامی ذرائع

Kashmir Urdu | کشمیر اردو (@kashmirurdu) 's Twitter Profile Photo

🚨 نیپالی لڑکی کی اپیل: 'پاکستان بھارت کا خاتمہ کرے اور ہمارے علاقے، سکم، کالا پانی، منی پور، ڈارجلنگ بھارت سے واپس دلائے!'

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

ویسے ماننا پڑے گا کہ عمران خان نے اپنے لوگوں کو وطن سے وفا سکھائی ہے۔ مار کھا کر بھی وہ ملک سے ساتھ کھڑے ہیں جبکہ اقتدار میں بٹھائے گئے چوری کھانے والے مجنوں ہی نکلے۔

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے وہ ہمیشہ سے اپنے مفاد اور اقتدار کے ساتھ تھے۔

یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے وہ ہمیشہ سے اپنے مفاد اور اقتدار کے ساتھ تھے۔
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🟥 پاک-بھارت جنگ کے بعد، عالمی میڈیا کی پہلی دستاویزی فلم منظرِ عام پر آ گئی! 🔻حقیقت، مشاہدات اور غیر جانبدارانہ تجزیہ

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان کی مشہور و معروف سیاحتی مقام دیوسائی کو 4~4 گاڑیوں کےلئے کھول دیا گیا ، اس دیومالائی مقام کی روڈ سے برف ہٹا کر 2025 کے سیاحتی سیزن کا آغاز کردیا 💕👇🏿

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

اللہ کا نظام کہی گرمی کہی اندھی اور بابوسر ٹاپ گلگت بلتستان میں برف باری جاری۔۔ موسم خوشگوار۔۔۔ ❤️❤️

Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

رپورٹر: فرانس کی خاتون اول نے شوہر کو تھپڑ مارا، اس کے بعد آپ دنیا کے باقی لیڈروں کو کیا مشورہ دیں گے؟ ٹرمپ: یقینی بنائیں کہ دروازہ بند رہے 😂😂😂