Uneducated Munda
@uneducatedmunda
جس دن میری آنکھوں نے
تمہارے نام پر
بھیگ جانا چھوڑ دیا
اُس دن
میں تمہیں اپنے سارے درد
معاف کردونگا۔
ID: 1418178969657126914
https://secret.viralsachxd.com/750c019cd 22-07-2021 12:00:26
13,13K Tweet
798 Followers
752 Following