ام الخیر (@umhurera804) 's Twitter Profile
ام الخیر

@umhurera804

Walk a mile to avoid a fight,
But,
When one starts don't back down an inch,

ID: 1616782208840404992

calendar_today21-01-2023 12:58:51

19,19K Tweet

2,2K Takipçi

529 Takip Edilen

ام الخیر (@umhurera804) 's Twitter Profile Photo

سوچ رہی ہوں گھر کی بیک پہ جو ہزبینڈ کے کزن شفٹ ہوۓہیں انکےگھر کچھ کھانا پینا لےجاٶں جب وہ پوچھیں ٹھنڈا پٸیں گی یا گرم تو میں کہوں نہیں تکلف مت کریں کونسا بیگانہ گھر ہے صبح سے کچن میں ہی تھی سر درد ہےجا کہ آرام کرتی ہوں پھروہ چاۓ لے آٸیں اور میں رسماًبھی نامنع کروں اور پی لوں

سوچ رہی ہوں گھر کی بیک پہ جو ہزبینڈ کے کزن شفٹ ہوۓہیں انکےگھر کچھ کھانا پینا لےجاٶں 
جب وہ پوچھیں ٹھنڈا پٸیں گی یا گرم تو میں کہوں 
نہیں تکلف مت کریں کونسا بیگانہ گھر ہے صبح سے کچن میں ہی تھی 
سر درد ہےجا کہ آرام کرتی ہوں
پھروہ چاۓ لے آٸیں 
اور میں رسماًبھی نامنع کروں اور پی لوں