ام الخیر (@umhurera804) 's Twitter Profile
ام الخیر

@umhurera804

Walk a mile to avoid a fight,
But,
When one starts don't back down an inch,

ID: 1616782208840404992

calendar_today21-01-2023 12:58:51

19,19K Tweet

2,2K Followers

529 Following

ام الخیر (@umhurera804) 's Twitter Profile Photo

امورِ دنیا مرے ہاتھ میں اگر ہوتے پرندے شہر میں رکھتا، میَں لوگ جنگل میں۔

امورِ دنیا مرے ہاتھ میں اگر ہوتے 
پرندے شہر میں رکھتا، میَں لوگ جنگل میں۔
ام الخیر (@umhurera804) 's Twitter Profile Photo

تیری روح میں سناٹا اور میری آواز میں چپ تو اپنے انداز میں چپ میں اپنے انداز میں چپ ..

تیری روح میں سناٹا اور میری آواز میں چپ
تو اپنے انداز میں چپ میں اپنے انداز میں چپ ..
ام الخیر (@umhurera804) 's Twitter Profile Photo

لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیٍٔ قَدِیْرٌ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور اس کا کوئی شریک نہیں سارے جہاں کی بادشاہی اور ہر قسم کی تعریف اسی کے لیے ہے اوروہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے♥️🌼

ام الخیر (@umhurera804) 's Twitter Profile Photo

𝙨𝙞𝙩𝙪𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣𝙨 𝙬𝙞𝙡𝙡 𝙩𝙚𝙖𝙘𝙝 𝙮𝙤𝙪 𝙩𝙝𝙚 𝙧𝙚𝙖𝙡 𝙢𝙚𝙖𝙣𝙞𝙣𝙜 𝙤𝙛 𝙡𝙞𝙛𝙚

𝙨𝙞𝙩𝙪𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣𝙨 𝙬𝙞𝙡𝙡 𝙩𝙚𝙖𝙘𝙝 𝙮𝙤𝙪 𝙩𝙝𝙚 𝙧𝙚𝙖𝙡 𝙢𝙚𝙖𝙣𝙞𝙣𝙜 𝙤𝙛 𝙡𝙞𝙛𝙚
ام الخیر (@umhurera804) 's Twitter Profile Photo

کیری کا شربت اور چٹنی بنانے لگی ہوں اگر کسی کو چاہیے تو ریسپی پوچھ لے 🤣

کیری کا شربت اور چٹنی بنانے لگی ہوں
اگر کسی کو چاہیے تو ریسپی پوچھ لے 🤣
ام الخیر (@umhurera804) 's Twitter Profile Photo

سوچ رہی ہوں گھر کی بیک پہ جو ہزبینڈ کے کزن شفٹ ہوۓہیں انکےگھر کچھ کھانا پینا لےجاٶں جب وہ پوچھیں ٹھنڈا پٸیں گی یا گرم تو میں کہوں نہیں تکلف مت کریں کونسا بیگانہ گھر ہے صبح سے کچن میں ہی تھی سر درد ہےجا کہ آرام کرتی ہوں پھروہ چاۓ لے آٸیں اور میں رسماًبھی نامنع کروں اور پی لوں

سوچ رہی ہوں گھر کی بیک پہ جو ہزبینڈ کے کزن شفٹ ہوۓہیں انکےگھر کچھ کھانا پینا لےجاٶں 
جب وہ پوچھیں ٹھنڈا پٸیں گی یا گرم تو میں کہوں 
نہیں تکلف مت کریں کونسا بیگانہ گھر ہے صبح سے کچن میں ہی تھی 
سر درد ہےجا کہ آرام کرتی ہوں
پھروہ چاۓ لے آٸیں 
اور میں رسماًبھی نامنع کروں اور پی لوں
ام الخیر (@umhurera804) 's Twitter Profile Photo

ٹک ٹاک پہ ناچنے کودنے والا طبقہ گوشت فریزر میں بھرنے کہ بعد اپنے معمول پہ واپس

ام الخیر (@umhurera804) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھئیے لوگ آپ کے بارے میں سنی سنائی اچھائی کی تصدیق کرینگے مگر برائی پر بلاتصدیق اور بغیر سوچے سمجھے یقین کر لینگے

یاد رکھئیے
لوگ آپ کے بارے میں سنی سنائی اچھائی کی تصدیق کرینگے
مگر برائی پر بلاتصدیق اور بغیر سوچے سمجھے یقین کر لینگے
ام الخیر (@umhurera804) 's Twitter Profile Photo

مرو زیادہ وی پریکٹیکل نا ہو جایا کرو بیگمات تے پہلے ہی تہاڈے تو نکو نک ہویاں پٸیاں نے ہن وکھا دل مرن کیوں لگ گیا ایں اج کل تے دن وی چھری چاقو دے نے

ام الخیر (@umhurera804) 's Twitter Profile Photo

عید کے دوسرے دن کھیتوں میں آۓ ننھے فرشتے اپنے باپ کا کھانا لے کہ اور سب نے مل کے کھانا کھایا پھر ٹھنڈے پانی میں کھیلنے کا پروگرام 💓💓

ام الخیر (@umhurera804) 's Twitter Profile Photo

اک میراثن کا باپ مر گیا اسے باپ کے گھرآتے شام ہو گٸی لوگ جنازے کا سوچنے لگے عین اسی ٹاٸم میراثن پہنچ گٸی اور وہ ماتم شروع کیا کہ لوگ پکڑ پکڑ تھک ہو گٸے اور پوچھنےلگےلیٹ کیوں آٸی تو کہتی وےلوکو آٸی تےمیں لیٹ جے پر ویکھو میری پیٹنیاں (ماتم) انکل جی دی شادی تے لیٹ ہوٸی پر۔۔🫣🫣

اک میراثن کا باپ مر گیا
اسے باپ کے گھرآتے شام ہو گٸی لوگ جنازے کا سوچنے لگے 
عین اسی ٹاٸم میراثن پہنچ گٸی 
اور وہ ماتم شروع کیا کہ لوگ پکڑ پکڑ تھک ہو گٸے
اور پوچھنےلگےلیٹ کیوں آٸی
تو کہتی 
وےلوکو آٸی تےمیں لیٹ جے پر ویکھو میری پیٹنیاں
(ماتم)
انکل جی دی شادی تے لیٹ ہوٸی پر۔۔🫣🫣
ام الخیر (@umhurera804) 's Twitter Profile Photo

چہرہ روح کا آئینہ ہوتا ہے ۔۔ا اور جو آپ کے اندر ہوتا ہے وہی باہر آتا ہے۔ چاہیے وہ معصومیت ہو یا چالاکی۔۔

چہرہ روح کا آئینہ ہوتا ہے ۔۔ا
اور جو آپ کے اندر ہوتا ہے وہی باہر آتا ہے۔
 چاہیے وہ معصومیت ہو یا چالاکی۔۔
ام الخیر (@umhurera804) 's Twitter Profile Photo

میں پرسوں جا رہی گرمیوں کی شاپنگ کرنے لیکن پراٸس ٹیگ دیکھنے پہ ہی اکتفا کروں گی🤣🤣