umar farooq (@umerfarooqwatto) 's Twitter Profile
umar farooq

@umerfarooqwatto

#PEF_Family
‎#PEIMA_Family

ID: 2829509779

calendar_today24-09-2014 08:10:43

2,2K Tweet

963 Followers

619 Following

Nadeem Chachar (@nadeemchachar9) 's Twitter Profile Photo

جناب Imran Khan صاحب پنجاب کی بیوروکریسی آپ کی حکومت کو ناکام کرنے میں لگی ہے جو پیما جیسے کامیاب ماڈل کو تین سے چار ماہ بعد ایک پیمنٹ جاری کر کے نا کام کرنےطکے در پر ہے #Release_PEIMA_payment_before_Eid

The Educationist (@mawahidhsp) 's Twitter Profile Photo

ہم ٹیچرز ہیں یا بھکاری....؟؟؟؟ ہر ماہ ہمارے ہی پیسے ہمیں مانگ مانگ کر لینے پڑتے ہیں، جو کہ ادارہ ایڈوانس دینے کا پابند ہے... سوچیں پورا سوچیں #Release_PEIMA_payment_before_Eid Dr. Murad PTI Imran Khan Usman Buzdar Lahore News HD Official Sabir Shakir SAMAA TV Geo News zakir khani

FAIZA QAYYUM (@hanadi30981053) 's Twitter Profile Photo

پیما سکولز مسلسل تین سال سے مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ ۔۔مسلسل تین عیدیں سٹاف نے پیمنٹ کے بغیر گزار دیں۔۔کیا ان کے بیوی بچے نہیں ہیں ؟ارباب اختیار سے عاجزانہ التماس ہے ۔خدارا جون اور جولائی کی پیمنٹس دلائی جائیں ۔۔۔جبکہ گورنمنٹ اساتذہ کو ایڈوانس پیمنٹس مل گئی ہیں ۔۔۔

Muhammad Sohail Aftab Rana (@muhamma61339769) 's Twitter Profile Photo

محترم ڈاکٹر مراد راس صاحب ہم آپکے اپنے اسکولز بغیر پیمنٹ کے چلا رہے ہیں۔ ہماری پیمنٹ جلد از جلد ادا کی جائے #Release_PEIMA_payment_before_Eid Dr. Murad PTI Imran Khan Usman Buzdar Lahore News HD Official Sabir Shakir SAMAA TV Geo News zakir khani Saleem Safi Sana Bucha Mansoor Ali Khan

Saif ur Rehman (@saifurrehmanbwn) 's Twitter Profile Photo

پیما سکولز کو عید سے قبل پیمنٹ نا دیکر سراسر زیادتی کی جا رہی ہے #Release_PEIMA_payment_before_Eid