Umer Farooq (@umerasks) 's Twitter Profile
Umer Farooq

@umerasks

energy & environment researcher since 400 ppm | Columnist @dawn_com

ID: 1291452752

calendar_today23-03-2013 13:30:12

7,7K Tweet

760 Takipçi

554 Takip Edilen

Umer Farooq (@umerasks) 's Twitter Profile Photo

پختونخواہ میں جو لوگ خدا کی کتاب اور جھنڈے لہرا کر سیلاب کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں ان پر مت ہنسیں۔ انہیں طعنے نہ دیں۔ انہیں جاہل اور بد عقیدہ نہ کہیں۔ یہ ان کی بے بسی ہے۔ ان کی آخری کوشش ہے کہ عذاب ٹَل جائے۔ لاچار لوگ مصیبت میں یوں ہی کرتے ہیں۔ ان کا غم بانٹیئے۔