قائد جمعیتہ کا بنگلہ دیش کا یہ دورہ ایک نئے باب کی بنیاد ہے اور تاریخ ہمیشہ اسی بنیاد پر فیصلہ کرتی ہے کہ قوموں کی ترجمانی کون کررہا تھا آج بنگلہ دیش میں ہونے والی پذیرائی نے یہ بات طے کر دی ہے کہ برصغیر میں دینی قوت کی اصل قیادت مولانا فضل الرحمن کےپاس
#MFRforPakBanglaUnity