عمر😎چٹھہ (@umar_5688) 's Twitter Profile
عمر😎چٹھہ

@umar_5688

ID: 1770547222452604929

calendar_today20-03-2024 20:25:48

1,1K Tweet

339 Followers

355 Following

عمر😎چٹھہ (@umar_5688) 's Twitter Profile Photo

یہ تو توہینِ وفا ھے کہ اُسے بھول کے ہم اپنے زخموں پہ کسی اور سے مرہم چاہیں عشق کی آگ میں کندن نہ سہی راکھ سہی ہم کسی طور نہ اس آنچ کو مدھم چاہیں.

یہ تو توہینِ وفا ھے کہ اُسے بھول کے ہم
اپنے زخموں پہ کسی اور  سے مرہم  چاہیں

عشق کی آگ میں کندن نہ سہی راکھ  سہی
ہم کسی طور نہ اس  آنچ  کو مدھم  چاہیں.