Muhammad Umar UKB (@umar1992) 's Twitter Profile
Muhammad Umar UKB

@umar1992

روشنی یونہی نہیں ہوتی ۔۔۔ کچھ نہ کچھ جلانا پڑتا ہے

ID: 1526813490

calendar_today18-06-2013 05:44:18

510 Tweet

483 Followers

1,1K Following

Bareera Rajput (@bareera21) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ جو قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں اُن کہ لیے آسانیاں پیدا فرما اور اُنکی قرضے سے خلاصی فرما دے یا رب ۔ آمین ❤️ #دعا

اے اللہ جو قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں اُن کہ لیے آسانیاں پیدا فرما اور اُنکی قرضے سے خلاصی فرما دے یا رب ۔
آمین ❤️
#دعا
Bareera Rajput (@bareera21) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما۔ اور ہر طرح کہ حرام سے محفوظ رکھنا۔ آمین ❤️ #دعا #TwitterFriends

اے اللہ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما۔
اور ہر طرح کہ حرام سے محفوظ رکھنا۔ 
آمین ❤️
#دعا #TwitterFriends
Bareera Rajput (@bareera21) 's Twitter Profile Photo

Heyy MashaAllah ❤️ یہ وجہ ہے اس خان کہ لیے جو دل سے دعائیں نکلتی ہیں ❤️ #قوم_کا_فیصلہ_صرف_عمران_خان #PTI Imran Khan

Bareera Rajput (@bareera21) 's Twitter Profile Photo

دیکھ کہ محبتوں کا حال اس سماج میں میں نےدل لگا لیا گھر کے کام کاج میں, 😕 #X #Twitterworld

دیکھ کہ محبتوں کا حال اس سماج میں
میں نےدل لگا لیا گھر کے کام کاج میں, 😕 
#X
#Twitterworld
Bareera Rajput (@bareera21) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ❤️ صباح النور 🥰 “ساری دنیا کہ رہنماوں کی رہنمائی کچھ نہیں کر سکتی، اگر آپ خود کچھ نا کرنا چاہیں”

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ❤️
صباح النور 🥰

“ساری دنیا کہ رہنماوں کی رہنمائی کچھ نہیں
کر سکتی، اگر آپ خود کچھ نا کرنا چاہیں”
Bareera Rajput (@bareera21) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ! Today is a day that will never come again Make it a great one👍 Good morning 🌞☺️🌄 #GoodMorningEveryone #TwitterFriends

اسلام علیکم !
Today is a day that will never come again Make it a great one👍
Good morning 🌞☺️🌄
#GoodMorningEveryone 
#TwitterFriends
Bareera Rajput (@bareera21) 's Twitter Profile Photo

Helloooo Twitter Friends what are you doing All 🤭 me busy in kitchen 😭 for cook some food ab Allah kher kry 🤩 #TwitterFriends

Helloooo Twitter Friends what are you doing All 🤭 me busy in kitchen 😭 for cook some food ab Allah kher kry 🤩
#TwitterFriends
Bareera Rajput (@bareera21) 's Twitter Profile Photo

مختصر یہ کہ اچھے لگتے ہو ۔۔۔ طویل یہ کہ تمہاری چاہت کی داستان لمبی ہے زوال یہ کہ تم دور ہو ۔۔۔ کمال " یہ کہ ہم جے رہے ہیں ۔۔۔۔۔!!! #پردیسی #husbandWife

مختصر یہ کہ اچھے لگتے ہو ۔۔۔
طویل یہ کہ تمہاری چاہت کی داستان لمبی ہے 
زوال یہ کہ تم دور ہو ۔۔۔
کمال " یہ کہ ہم جے رہے ہیں ۔۔۔۔۔!!!
#پردیسی
#husbandWife