ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile
ترکیہ اردو

@turkiyeurdu_

سرزمین ترکیہ اور عالم اسلام سے متعلق اردو خبریں، تجزیے اور معلومات

ID: 1123565206871973893

linkhttp://www.turkeyurdu.com calendar_today01-05-2019 12:29:54

17,17K Tweet

667,667K Takipçi

13 Takip Edilen

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں ایک فلسطینی باپ اپنی زخمی بیٹی کی ڈرِپ پکڑے کھڑا ہے۔ خود بھی زخمی ہونے کے باوجود وہ گھنٹوں کھڑا رہا کیونکہ قابض اسرائیلی محاصرے نے طبی امداد اور بنیادی انسانی ضروریات کی فراہمی تک روک رکھی ہے۔ بے بسی اور درد سے بھری تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

غزہ میں ایک فلسطینی باپ اپنی زخمی بیٹی کی ڈرِپ پکڑے کھڑا ہے۔ خود بھی زخمی ہونے کے باوجود وہ گھنٹوں کھڑا رہا کیونکہ قابض اسرائیلی محاصرے نے طبی امداد اور بنیادی انسانی ضروریات کی فراہمی تک روک رکھی ہے۔
بے بسی اور درد سے بھری تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی