تشنہ لب (@tshnalab) 's Twitter Profile
تشنہ لب

@tshnalab

دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں.
تیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب .

دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلے .
کھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب .

ID: 1202493421946122240

linkhttps://twitter.com/search?q=from:@tshnalab calendar_today05-12-2019 07:42:43

31,31K Tweet

201 Followers

11 Following

Zarnish Khan (@zarnishkhann) 's Twitter Profile Photo

نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!! محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! #اردو_زبان

نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!! 
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 
#اردو_زبان
تشنہ لب (@tshnalab) 's Twitter Profile Photo

خاک تیری درد مندی خاک تیرا یہ خلوص...! تونے گر مجھے سراہا میرے مرجانے کے بعد...! #قومی_زبان

خاک  تیری  درد  مندی  خاک تیرا یہ خلوص...!
تونے گر مجھے سراہا میرے مرجانے کے بعد...!
#قومی_زبان