YaSir
@yasirbebagr
بلـوچُـــک
ID: 1372642953102028802
18-03-2021 20:16:18
1,1K Tweet
184 Takipçi
189 Takip Edilen
حیرت ہے کہ تربت یونیورسٹی کی ایک طالبہ انتقال کر گئی کلاس فیلوز نے تعزیت کے لئے بس مانگی لیکن یونیورسٹی نے انکار کر دیا حالانکہ طالبہ کے اساتذہ کو خود تعزیت کے لئے اسکے گھر جانا چاہئیے تھا تربت یونیورسٹی کی انتظامیہ کا رویہ قابل افسوس اور قابل مذمت ہے dailyintekhab.pk/archives/451657
Baloch rights activist Sammi Deen Baloch wins the prestigious Front Line Defenders Award 2024 for Asia and the Pacific region.
انسانی حقوق کے رکن Mahrang Baloch صبغت شاہ کی و دیکر کے خلاف کوئٹہ پریس میں منعقدہ سیمینار کے حوالے سے 19 روز بعد کوئٹہ میں مقدمہ درج۔ Hamid Mir حامد میر Munizae Jahangir Afrasiab Khattak
*تربت* تربت دھرنے میں موجود لاپتہ فتح معیار کے والد ناکو معیار اپنے بیٹے کے لاپتہ ہونے کی غم برداشت نہ کرتے ہوئے بے ہوش ہوگئے۔ #ReleaseAllBalochMissingPersons #StopBalochGenocide UN Human Rights Hamid Mir حامد میر Mahrang Baloch Gulzar Dost Baloch Zubair Baloch