Umar-804 (@umar21639211) 's Twitter Profile
Umar-804

@umar21639211

ID: 1118492192304181260

calendar_today17-04-2019 12:31:34

6,6K Tweet

110 Takipçi

328 Takip Edilen

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

انکو ننگا کرو تو یہ آپ کی ویڈیو کو بلاک کر دیتے ہیں یہ آزاد راۓ پاکستان میں !

انکو ننگا کرو تو یہ آپ کی ویڈیو کو بلاک کر دیتے ہیں یہ آزاد راۓ پاکستان میں !
Global March To Gaza (@globalmarchgaza) 's Twitter Profile Photo

Israel's "Humanitarian Aid" Protocol: 1. Force 2 million to starve 2. Shoot them when they reach for food 3. Call it "self-defense" This isn't war. It's industrialized slaughter.

Malik Fazal ( ملک فضل ) (@fazaljamali1) 's Twitter Profile Photo

دیکھتا جا شرماتا جا سرگودھا مریم نواز ہیلتھ کلینک میں ڈاکٹر کی من مانیاں عروج پر ،ڈاکٹر مریضوں کو چیک کرنے کی بجائے ٹانگ پر ٹانگ چڑھا کر موبائل میں مصروف۔سامنے بیٹھی خاتون بے بسی کی تصویر بنی رہی،کارکردگی صرف ٹک ٹاک اور پریس ریلیز تک محدود ھے،نوٹ کالرہ اسٹیٹ مریم نواز ہیلتھ کلینک

Imran Bhatti (@reporterbhatti) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن ارکان پر حملہ کرنے والے یہ افراد مبینہ طور پر حکومتی ایم پی ایز کا سٹاف ہے۔۔جنھیں بعد ازاں اسمبلی سے فرار کروا دیا گیا ہے

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی کی حدود میں ن لیگی حسان ریاض کے ذاتی ملازمین نے خالد نثار ڈوگر کو دھمکیاں لگائی ہیں اور بدزبانی کی ہے یہ دونوں دلے تصویر میں موجود ہیں فوری ان کے خلاف کاروائی کی جائے ، یہ عمل ہم برداشت نہیں کریں گے

پنجاب اسمبلی کی حدود میں ن لیگی حسان ریاض کے ذاتی ملازمین نے خالد نثار ڈوگر کو دھمکیاں لگائی ہیں اور بدزبانی کی ہے

یہ دونوں دلے تصویر میں موجود ہیں فوری ان کے خلاف کاروائی کی جائے ، یہ عمل ہم برداشت نہیں کریں گے
Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کو سپورٹ کرنے والوں نے مریم کو اپنے تعاون کئ اس حد تک یقین دہانی کرا دی ہے کہ اب مریم نواز کے ایم پی ایز پرائیویٹ لوگوں کو اسمبلی میں بلا کر اپوزیشن پر حملے کروا رہے ہیں مریم نواز کو سپورٹ کرنے والے ملک میں خانہ جنگی کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

ابھی پتہ چلا ہے علی کو اغواہ کر لیا گیا ہے۔اس جوان کے لیے لازمی آواز اٹھائیں ۔

ابھی پتہ چلا ہے علی کو اغواہ کر لیا گیا ہے۔اس جوان کے لیے لازمی آواز اٹھائیں ۔
Eye on Palestine (@eyeonpalestine) 's Twitter Profile Photo

A powerful moment as a family in Gaza celebrates their father’s return home carrying a sack of flour — a scene that captures the depth of the crisis, where flour alone brings tears of joy amid siege and famine.

Muhammad Nawaz Khan (@muhammaddnawaz) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا جیل میں صحافیوں کو ڈیل کرنے، خود کو مشکل سے نکالنے کی بات پر جواب جو خدا حضرت یوسف کا تھا وہی میرا ہے جس خدا کو معلوم تھا حضرت یوسف ناحق قید ہے اس خدا کو معلوم ہے عمران خان بھی ناحق قید ہے میں رہائی کیلئے کوئی ڈیل نہیں کرونگا میرے لیے میرا اللہ کافی ہے، عمران خان

عمران خان کا جیل میں صحافیوں کو ڈیل کرنے، خود کو مشکل سے نکالنے کی بات پر جواب

جو خدا حضرت یوسف کا تھا وہی میرا ہے جس خدا کو معلوم تھا حضرت یوسف ناحق قید ہے اس خدا کو معلوم ہے عمران خان بھی ناحق قید ہے میں رہائی کیلئے کوئی ڈیل نہیں کرونگا میرے لیے میرا اللہ کافی ہے،

عمران خان