Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile
Elif Abe🇵🇰💫

@switchoff11aa

switch on

ID: 1227225926833967106

calendar_today11-02-2020 13:41:27

55,55K Tweet

1,1K Takipçi

826 Takip Edilen

Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

نیا سکرپٹ رائیٹر ڈھونڈنے کی اشد ضرورت ہے 😆 لوگ convince ہونے کے بجائے ہنستے ہیں۔ #خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں #WeAreWithKhanNotClowns #فلسطینیوں_کی_پکار_خان 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫

نیا سکرپٹ رائیٹر ڈھونڈنے کی اشد ضرورت ہے 😆
لوگ convince ہونے کے بجائے ہنستے ہیں۔
#خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں
#WeAreWithKhanNotClowns
#فلسطینیوں_کی_پکار_خان
𝓐𝓐512141-Zain
Elif Abe🇵🇰💫
Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان تک آنے کی تو فیصل واڈا اور عون چوہدری جیسے کم ظرفوں کی ہمت بھی نہیں ھوئی لیکن یہ مروت تو انتہائی گرا ھوا انسان نکلا . اب اس کا احترام مکمل ختم۔ 😡 #خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں #WeAreWithKhanNotClowns #فلسطینیوں_کی_پکار_خان 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫

Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

لوگ کہہ رہے ہیں مروت بڑا ہو کر فیاض الحسن چوہان بنے گا، میرا ماننا یہ ہے کہ فیاض الحسن کو بھی بیوفائی مروت سے سیکھنے کی ضرورت ہے مروت کو اب پتہ چلے کہ اصل میں وڑنا کسے کہتے ہیں۔ #خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں #WeAreWithKhanNotClowns #فلسطینیوں_کی_پکار_خان 𝓐𝓐512141-Zain Ashok Swain

Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

Adiala Jail authorities are more powerful than the constitution of Pakistan 🫡 #خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں #WeAreWithKhanNotClowns #فلسطینیوں_کی_پکار_خان 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫

Adiala Jail authorities are more powerful than the constitution of Pakistan 🫡
#خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں
#WeAreWithKhanNotClowns
#فلسطینیوں_کی_پکار_خان
𝓐𝓐512141-Zain
Elif Abe🇵🇰💫
Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

جیل انتظامیہ نے 2 گھنٹے دروازے پر انتظار کرایا، یقین دہانی کرائی گئی کہ ملاقات ہو گی، 2گھنٹے بعد کہا ملاقات کا وقت ختم ہو گیا ۔ نورین خان💔 #خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں #WeAreWithKhanNotClowns #فلسطینیوں_کی_پکار_خان

جیل انتظامیہ نے 2 گھنٹے دروازے پر انتظار کرایا، یقین دہانی کرائی گئی کہ ملاقات ہو گی، 2گھنٹے بعد کہا ملاقات کا وقت ختم ہو گیا
۔ نورین خان💔

#خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں
#WeAreWithKhanNotClowns
#فلسطینیوں_کی_پکار_خان
Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

”اڈیالہ جیل کا سپریٹنڈنٹ یا وہاں پر بیٹھا ہوا کوئی بھی افسر اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ یہاں تک کہ چیف جسٹس آف پاکستان سے بھی زیادہ طاقتور ہے، وہ اپنے آپ کو آئین اور قانون کے سامنے جوابدہ نہیں سمجھتا“۔صاحبزادہ حامد رضا کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں گفتگو 𝓐𝓐512141-Zain

”اڈیالہ جیل کا سپریٹنڈنٹ یا وہاں پر بیٹھا ہوا کوئی بھی افسر اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ یہاں تک کہ چیف جسٹس آف پاکستان سے بھی زیادہ طاقتور ہے، وہ اپنے آپ کو آئین اور قانون کے سامنے جوابدہ نہیں سمجھتا“۔صاحبزادہ حامد رضا کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں گفتگو
𝓐𝓐512141-Zain
Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

غزہ کے نام پر دولت بنانا بند کیا جائے 150 ارب پاکستان میں وضع کے نام پہ اکٹھے ہوئے۔وضع کے اندر ایک سوئی تک نہیں پہنچ سکتی تو یہ ڈراما بند کیا جاے ۔۔۔جلال الفرا ۔ #خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں #WeAreWithKhanNotClowns #فلسطینیوں_کی_پکار_خان 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫

Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں سوشل میڈیا والے سوتے کب ہیں اور جاگتے کب ہیں ہر وقت حالات و واقعات پر نظر رکھے بیٹھےہیں خواجہ سعد رفیق🤣 #خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں #WeAreWithKhanNotClowns #فلسطینیوں_کی_پکار_خان 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫

Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

یہ وہی ہیں ننھے فرشتوں کو مارنے والے جو گزرے وقتوں میں نبیوں کو مارتے رہے ہیں💔 #خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں #WeAreWithKhanNotClowns #فلسطینیوں_کی_پکار_خان 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫

یہ وہی ہیں ننھے فرشتوں کو مارنے والے
جو گزرے وقتوں میں نبیوں کو مارتے رہے ہیں💔
#خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں
#WeAreWithKhanNotClowns
#فلسطینیوں_کی_پکار_خان
𝓐𝓐512141-Zain
Elif Abe🇵🇰💫
Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ کو ہماری ضرورت ہے ہمیں اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں ہے یہ نظام مزید نہیں چل سکتا، ہم پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی قوت ہیں،❣️_ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ #خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں #WeAreWithKhanNotClowns #فلسطینیوں_کی_پکار_خان 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫

اسٹیبلشمنٹ کو ہماری ضرورت ہے ہمیں اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں ہے یہ نظام مزید نہیں چل سکتا، ہم پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی قوت ہیں،❣️_

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
#خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں
#WeAreWithKhanNotClowns
#فلسطینیوں_کی_پکار_خان
𝓐𝓐512141-Zain
Elif Abe🇵🇰💫
Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

ہمارے لیے عمران خان پی ٹی آئی ہے، باقی کوئی بولے یا نہ بولے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، عمران خان زندہ باد👑❤ شہزادہ سالار خان کاکڑ #خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں #WeAreWithKhanNotClowns #فلسطینیوں_کی_پکار_خان 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫

ہمارے لیے عمران خان پی ٹی آئی ہے، باقی کوئی بولے یا نہ بولے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، عمران خان زندہ باد👑❤

شہزادہ سالار خان کاکڑ
#خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں
#WeAreWithKhanNotClowns
#فلسطینیوں_کی_پکار_خان
𝓐𝓐512141-Zain
Elif Abe🇵🇰💫
Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی کوئی طاقت نظریے کو قید نہیں کر سکتی عمران خان کے بہادر جوانوں کو سلام #خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں #WeAreWithKhanNotClowns #فلسطینیوں_کی_پکار_خان 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫

دنیا کی کوئی طاقت نظریے کو قید نہیں کر سکتی
عمران خان کے بہادر جوانوں کو سلام
#خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں
#WeAreWithKhanNotClowns
#فلسطینیوں_کی_پکار_خان
𝓐𝓐512141-Zain
Elif Abe🇵🇰💫
Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

بل آخر نواز شریف بھگوڑے نے لندن میں خاموشی تھوڑ دی۔ پاکستانیوں سے شکوہ کر ڈالا 🤣✊ پاکستانیوں نے مجھے ووٹ نہیں دیا 😁🤣 #خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں #WeAreWithKhanNotClowns #فلسطینیوں_کی_پکار_خان 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫

بل آخر نواز شریف بھگوڑے نے لندن میں خاموشی تھوڑ دی۔
پاکستانیوں سے شکوہ کر ڈالا 🤣✊
پاکستانیوں نے مجھے ووٹ نہیں دیا 😁🤣
#خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں
#WeAreWithKhanNotClowns
#فلسطینیوں_کی_پکار_خان
𝓐𝓐512141-Zain
Elif Abe🇵🇰💫
Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

تو ہم نے کب کہا آپ تھیف منسٹر کو بھیج دیں اُسے بس قطر کے لیے رکھیں یہاں ویگو اور ٹینک ہی بھیجیں

تو ہم نے کب کہا آپ تھیف منسٹر کو بھیج دیں اُسے بس قطر کے لیے رکھیں یہاں ویگو اور ٹینک ہی بھیجیں