ایک پشتون خواجہ سرا نے عجب حقیقت بیان کردی ۔۔
ایک ویڈیو نے کیسے ان یوتھیوں کی غلاظت کو باھر نکالا ھے جیسا اس نے ویڈیو میں کہا بالکل ویسے ھی ان یوتھیوں نے اس کو گالیاں،مغلظات بک کر اس کی بات سو فیصد ثابت کردیا ھے ۔۔
کل پہلی بار جنرل عاصم منیر کا یہ روپ دیکھا۔۔۔حافظ اپنی آئی پر آ گیا ہے۔۔۔۔۔
لوگوں کو لگا کے"وڈیرے" کے لیے پیغام دیا ہے اس ویڈیو میں۔۔۔
لیکن اس انداز نے یوتھئیو سمیت حرام خوروں اور دو نمبروں کو بھی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔۔۔
(اسد آر چوہدری)
یہ ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک گاؤں کا واقعہ ہے جس میں ایک 16 سال کی یتیم لڑکی کو بے لباس کرکے گلیوں میں گھنٹوں گھمایا گیا اور ان ملزموں کا سرپرست اس وقت کا صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور تھا
اور آج اس ملزم کوعمران خان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے امیدوار کے طور پہ نامزد کردیا