OMG (@oo_m_go) 's Twitter Profile
OMG

@oo_m_go

Let's have some fun

ID: 1702766839137443841

calendar_today15-09-2023 19:30:57

23,23K Tweet

3,3K Takipçi

4,4K Takip Edilen

𝐒𝐚𝐝𝐢𝐢 𝐊 (@sadii5k) 's Twitter Profile Photo

میری ایک حد ہے.. اور آپ اُس میں بے حد ہیں... میں الف ہوں.. اور آپ اُس کی مد ہیں... دیکھوں تو کہیں بھی نہیں.. سوچوں تو کچھ بھی نہیں... مگر جو کہہ دوں.. تو آپ میرے ہونے کی سند ہیں... میری ایک حد ہے.. اور آپ اُس میں بے حد ہیں...

میری ایک حد ہے..
اور آپ اُس میں بے حد ہیں...
میں الف ہوں..
اور آپ اُس کی مد ہیں...
دیکھوں تو کہیں بھی نہیں..
سوچوں تو کچھ بھی نہیں...

مگر جو کہہ دوں..
تو آپ میرے ہونے کی سند ہیں...
میری ایک حد ہے..
اور آپ اُس میں بے حد ہیں...