Nomi Rajpoot (@nomirajputjkslf) 's Twitter Profile
Nomi Rajpoot

@nomirajputjkslf

ID: 1666761775541518338

calendar_today08-06-2023 10:59:23

40 Tweet

12 Takipçi

26 Takip Edilen

Nomi Rajpoot (@nomirajputjkslf) 's Twitter Profile Photo

جو کہتے تھے جموں و کشمیر کی اپنی فوج نہیں ہے وہ آج جموں وکشمیر میں آکر دیکھ لیں جموں وکشمیر کا بچّہ بچّہ فوجی ہے❤️🏴🚩✌️ #ajkprotest #AjkRightsMovement #POK

جو کہتے تھے جموں  و کشمیر کی اپنی فوج نہیں ہے وہ آج جموں  وکشمیر میں آکر دیکھ لیں جموں  وکشمیر کا بچّہ بچّہ فوجی ہے❤️🏴🚩✌️
#ajkprotest 
#AjkRightsMovement
#POK
Zohaib Khan (@zohaibkhan168) 's Twitter Profile Photo

سدھنوتی تحصیل بلوچ ٹورازم فیسٹیول چار بیاڑ کے مناظر بس غیردارو جواب دو خون کا حساب دو ہمارے بھائی مظفرآباد کیوں مارے ہیں بس یہ جواب دو ہم کبھی نہیں بھولیں گئے مظفرآباد والوں کو

Azmat-Hussain (@azmathu71) 's Twitter Profile Photo

اس وقت آزاد کشمیر میں حکمرانوں نوکر شاہی اور اشرفیہ پہ جو لعنتیں برس رہی ہیں دنیا کی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی عوام حکمرانوں کی گاڑیاں روک کر سوال کر رہے ہیں کہ ہمارے ٹیکس سے خریدی گئ گاڑیوں کے اندر کتے بلے کیوں بیٹھا رکھے ہیں #RightsMovementAJK

Nomi Rajpoot (@nomirajputjkslf) 's Twitter Profile Photo

اب چارٹر آف ڈیمانڈ جس میں اشرافیہ کی مراعات کا خاتمہ او دیگر مطالبات شامل ہیں ان کی منظوری تک پیچھے نہی ہٹیں گے شوکت نواز میر #Rightmovementofajk #awamiactioncommityajk #ajkprotest

Nomi Rajpoot (@nomirajputjkslf) 's Twitter Profile Photo

مظفرآباد ڈویژن کی تمام پولیس نفری کو مظفرآباد شہر میں منتقل کرنے کی ہدایت دے دی گئی ہے۔ پونچھ میں بھی پولیس نفری کو الرٹ رہنے کی ہدایت، کسی بھی وقت موومنٹ آرڈر جاری ہوسکتا ہے🙏 اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے🤲🏽 #Rightmovementofajk #Awamiactioncommityajk #Ajkprotest

Nomi Rajpoot (@nomirajputjkslf) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف میڈیا پر آرڈیننس واپسی کی باتیں دوسری طرف پولیس نفریاں الرٹ ، رات کے اندھیرے کا فاہدہ اٹھانے کی کوشش نا کرنا ایسی غلطی نا کرنا کیونکہ ہر رات کی صبع ہوتی ہے۔ قوم سر پر کفن باندھ کر نکلی ہے ، قوم گھروں میں بول کر نکلی ہے یا فتح یابی یا واپسی نہیں ہو گی #AJKRightsmovement

Nomi Rajpoot (@nomirajputjkslf) 's Twitter Profile Photo

*کیوں ہماری دھرتی پر غیر کا اجارہ ہو* ۔۔ *یہ وطن ہمارا ہے راج بھی ہمارا ہو۔۔* #Ajkrightmovements* ✌🏻🚩 #Awamiactioncommety #ajkprotest

*کیوں ہماری دھرتی پر غیر کا اجارہ ہو* ۔۔
 *یہ وطن ہمارا ہے راج بھی ہمارا ہو۔۔*
 #Ajkrightmovements* 
✌🏻🚩
#Awamiactioncommety
#ajkprotest
Nomi Rajpoot (@nomirajputjkslf) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ تمام نوٹیفیکشن جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو مل گئے ہیں فتح مبارک دوستو 🍁 #RightsmovementofAJK #Awamiactioncommity #AJK

Nomi Rajpoot (@nomirajputjkslf) 's Twitter Profile Photo

ہم کو معلوم ہیں یہاں کہ دکھ ہم جو عین سرحد پہ رہتے ہے😶‍🌫️🥹 #IndiaPakistanWar #stopwarinjammukashmir #wewantpeace #JammuAndKashmir

Nomi Rajpoot (@nomirajputjkslf) 's Twitter Profile Photo

میرے کشمیر کا خون بہا کے اب جنگ بندی کا اعلان کر دیا گیا اب سمجھ نہیں آتی خوشی بناؤ یا سوگھ 💔🥹 #wewantfreejammukashmir #kashmirisbleeding

Nomi Rajpoot (@nomirajputjkslf) 's Twitter Profile Photo

ایک طے شدہ کھیل اختتام پذیر ہوا اور میرے وطن میں لاشیں اور آنسوں دے گیا💔 کشمیر💔🥹 #wewantfreedom #JammuAndKashmir #freejammukashmir

Nomi Rajpoot (@nomirajputjkslf) 's Twitter Profile Photo

بھمبر برنالہ سیکٹر پر گولہ باری جاری۔انڈیا نے سیز فائر ماہداہ کی خلاف ورزی پھر سے شروع کر دی ایل او سی رہنے والے لوگ احتیاط سے کام لیں ابھی۔ #IndiaPakistanWar #FreeKashmir #wewantpeace 𝗗𝗼𝗻𝗮𝗹𝗱𝗼 𝗧𝗿𝘂𝗺𝗽ø 🇺🇲 𝗨𝗽𝗱𝗮𝘁𝗲 Donald J. Trump United Nations Hooriya 🎀

TayyabaFayyazKhan (@tayyabakhansud1) 's Twitter Profile Photo

چلو چلو مظفرآباد چلو 🚩 کل مورخہ 24 مٸی شام 4 بجے اپر اڈہ مظفرآباد جموں کشمیر جواٸنٹ عوام ایکشن کمیٹی کے جلسہ عام میں شرکت کر کے ایک قوم ہونے کا ثبوت دیں 🚩🍁 #Kashmir #kashmiriyat

Nomi Rajpoot (@nomirajputjkslf) 's Twitter Profile Photo

اگر ایرانی اہل تشیع ہیں ان کے ساتھ نہیں کھڑے ہونا تو نیتن یاہو کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ وہ پکا مسلمان ہے۔۔ Identitycrisis #StandWithIran #Iran

Gulfraz Khan (@gulfraz20025163) 's Twitter Profile Photo

جی سیون (G-7) سربراہی کانفرنس کے موقع پر ریاست جموں کشمیر کے عوام نے جموں کشمیر کیلگری کمیونٹی کے زیر اہتمام سٹی ہال کے سامنے بھر پور احتجاج ریکارڈ کروایا جسے عالمی میڈیا نے اپنی لائیو سڑیم کے ذریعے پوری دنیا میں نشر کیا۔