مظفرآباد ڈویژن کی تمام پولیس نفری کو مظفرآباد شہر میں منتقل کرنے کی ہدایت دے دی گئی ہے۔ پونچھ میں بھی پولیس نفری کو الرٹ رہنے کی ہدایت، کسی بھی وقت موومنٹ آرڈر جاری ہوسکتا ہے🙏
اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے🤲🏽
#Rightmovementofajk
#Awamiactioncommityajk
#Ajkprotest