
ALI MURAD NARU
@muradnaru
ALI MURAD NARU
ID: 1529400093929259009
25-05-2022 09:58:06
3,3K Tweet
14 Takipçi
49 Takip Edilen

ایک پاکستانی کی حیثیت سے امریکی الیکشن کو دیکھ کے شرم آ رہی ہے! ابھی رزلٹ پورے بھی نہیںُ ہوتے کہ ہارنے والے اپنی شکست تسلیم کر کے جیتنے والے کو مبارکباد دیتے ہیں! اور پاکستان میں ہارنے والے بندوقیں لے کر الکشن دفتروں میںُ گھس گئے اور ہارنے والوں نے جرنیلوں کے ساتھ مل کر حکومت بنا











گورنمنٹ سکول نمبر 1 پسرور کے سنئیر استاد محترم راناشاہد عمران صاحب پر پولیس کی جانب سے بییمانہ تشدد کی مذمت کرتے ہیں استاد کا احترام مہذب معاشروں کی تہذیب ہوتی ہے پولیس گردی کےاس عمل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے تشدد بھی ایسا کہ ہسپتال پہنچا دیا Punjab Police Official Chief Minister’s Complaint Cell


Shehr Bano Official یزید کی اولاد بھی اسی کے نقش قدم پر چل رہی ہے 💔



