ایک بات ذہن میں رکھیں جتنے لوگ ڈونلڈ ٹرمپ سے ملے ہیں کچھ دے کر ہی آئے ہیں لیکر کم ہی آئے ہیں ۔
ہمیں دو باتوں کی فکر کرنی چاہئیے کہ اگر امریکہ پاکستان کے سمندروں میں تیل کے لیےآف شور ڈرلنگ کرتا ہے تو کیا ہمارا گوادر چل پائے گا؟ دوسرا یہ کہ اگر ہم نے رئیر ارتھ کے ٹھیکے امریکی
اب یہ بحریہ ٹاؤن کی جس طرح نیلامیاں کر رہے ہیں اور جو لوگ اس میں ملوث ہیں وہ میں اور آپ تو نہیں ہیں
یہ اب اس ملک کو سر عام لوٹ رہے ہیں اور بدمعاشی سے لوٹ رہے ہیں کیونکہ یہ جانتے ہیں عدلیہ کا انہوں نے گلہ گھونٹ دیا ہے اور میڈیا کو پیکا قانون کے زریعے قابو کر لیا ہے
اسد طور
جیسے ہی عاصم منیر کی ایکسٹینشن کا وقت قریب آ رہا ہے، ویسے ہی اسٹبلشمنٹ کی چہیتی جماعت ن لیگ 17 سیٹوں والی، جسے اقتدار پر مسلط کیا گیا، اِن کی کرپشن کے کیسز سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، معاملہ مریم نواز کی ایک سال میں 10 کھرب کرپشن سے سامنے آیا، عمران ریاض
سر، جس طرح آپ نے اسرائیل کی فلسطینیوں کی نسل کشی میں سہولت کاری کی ہے اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ آپ کی انہيں خدمات کی وجہ سے ہم نے آپ کو نشان امتیاز ملٹری دیا ہے۔
اگر نومبر میں میری ایکسٹینشن پکی کروا دیں تو میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتیں یاہو کو بھی یہ ایوارڈ دلوا
محمود خان اچکزئی کا اسمبلی نا چلنے دینے کا اعلان
19ویں گریڈ کے جیل سپرنٹینڈنٹ کو اسمبلی بلایا جائے وہاں ایک کرنل بیٹھا ہے ہمارا سپیکر حوالدار ہے حوالدار کرنل کو تو نہیں بلا سکتا اگر جیل سپرنٹینڈنٹ کو نا بلایا گیا ہم اسمبلی نہیں چلنے دیں گے۔
محمود خان اچکزئی
جب مارچ میں ووٹ اف کنفیڈنس ہوا تو 15 بلین ڈالر سٹیٹ بینک کے پاس تھے تب یہ سٹوری بنائی گئی کے ہم نے ریاست کو بچانے کے لیے اپنی سیاست ختم کی آپ نے سب اقتدار لینے کے لیے کیا زبیر عمر
اگر اسٹبلشمنٹ چاہے تو وہ صرف ایک فون کال پر خواجہ آصف کو اتار سکتے ہیں
ہائیبرڈ نظام میں وزیروں کے پاس کوئی اختیارات نہیں ہوتے انہیں بس کہہ دیا جاۓ ہے کہ آپ کا وقت ختم ہو چکا ہے
حوالدار منیب فاروق
"پی ٹی آئی کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ پوری پی ٹی آئی وکیلوں کے کنٹرول میں ہے، اور وکیلوں کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ پارٹ ٹائم سیاست دان ہیں اور پارٹ ٹائم وکیل بھی۔ انھوں نے بار بار انہی ججز کے سامنے پیش ہونا ہے، دوسرے کلائنٹس کو بھی لے کر آنا ہے، اس لیے وہ الیکشن ٹربیونلز کے ججز کو
خواجہ آصف اور آر او اقبال سنگھیڑا کا گٹھ جوڑ سیالکوٹ میں عوامی مینڈیٹ چوری کی ایک بدترین مثال ہے۔
الیکشن کے دوران، ریحانہ ڈار نے بھی اینٹی کرپشن کو باقاعدہ درخواست دی کہ اقبال سنگھیڑا نے میرے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے لیے میرے نام پر جعلی زمین نکال کر کیس بنایا—یہ سب خواجہ
عمران خان وزیراعظم تھے اور ان کی بیوی وزیراعظم ہاؤس میں رہتی تھی اینکر ابصار عالم
جی نہیں وہ وزیراعظم تھے تو بنی گالہ رہتے تھے انہوں نے شریف خاندان کی طرح ہر گھر کو ہر جگہ کو کیمپ آفس نہیں بنایا ،جواب