Sir Ali Raza Mughal (@mughal_sir) 's Twitter Profile
Sir Ali Raza Mughal

@mughal_sir

(Alhumdulillah a True Muslim) I am a Teacher and always a learner, motivational
A Good Painter and having masters in English,studying journalism for knowledge

ID: 1021830237590564866

calendar_today24-07-2018 18:51:28

9,9K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Sir Ali Raza Mughal (@mughal_sir) 's Twitter Profile Photo

Eid-ul-Adha teaches us the significance of obedience, submission and self sacrifice towards the creator. I pray that May Allah Almighty shower His infinite blessings upon this Ummah. #عيد_الاضحى #EidMubarak #EidAlAdha

Eid-ul-Adha teaches us the significance of obedience, submission and self sacrifice towards the creator. I pray that May Allah Almighty shower His infinite blessings upon this Ummah.
#عيد_الاضحى #EidMubarak #EidAlAdha
ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

خدا کی ذات کے بعد حضور نبی اکرم ﷺ ہی وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی حیات میں عالمِ انسانیت کی مکمل راہ نمائی کا پورا سامان ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کی ذات مبارکہ کو ہر حوالے سے کاملیت و اکملیت سے شرف یاب فرمایا۔ #عالمی_میلاد_کانفرنس

خدا کی ذات کے بعد حضور نبی اکرم ﷺ ہی وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی حیات میں عالمِ انسانیت کی مکمل راہ نمائی کا پورا سامان ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کی ذات مبارکہ کو ہر حوالے سے کاملیت و اکملیت سے شرف یاب فرمایا۔
 #عالمی_میلاد_کانفرنس
fayyaz slic (@fayyazslic) 's Twitter Profile Photo

عشق رنگ نسل اور امیر غریب کی تفریق نہیں کرتا بابا جی کی آواز میں نعت رسولﷺ 😍

Muhammad Afzal Sial (@afzalsiaal) 's Twitter Profile Photo

موجودہ صدی کے مجدد ڈاکٹر طاہرالقادری کا قصور یہ ہے کہ وہ علی علی کرتے ہیں اہل بیت اطہار سے محبت کرتے ہیں۔ علامہ شبیر وارثی ( انڈیا )

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

میں بس یوں ہی تو نہیں آ گیا ہوں محفل میں کہیں سے اذن ملاہے تو حاضری ہوئی ہے افتخاؔر عارف

Fawad Shafiq ツ (@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

دل کی دیوار پہ اک نقش بنایا ہوا ہے نقش کو اسمِ محمدﷺ سے سجایا ہوا ہے افتخارؔ عارف

ALI SHOAIB PAT🇵🇰PTI (@ali2shoaib) 's Twitter Profile Photo

3 رمضان المبارک یوم وصال سیدہ کائنات حضرت فاطمتہ الزہرہ سلام اللّٰہ علیہا۔

Muhammad Afzal Sial (@afzalsiaal) 's Twitter Profile Photo

آقا علیہ السلام نے فرمایا کہ میری امت کا سب سے بڑا جج علی ابن ابی طالب ہے. یعنی شریعت کےاحکام پر جتنی معرفت، حکمت، علم، گہرائی، تفقہ، پختگی اور جتنی مہارت علی کو ہے اتنی میری امت میں کسی اور کو نہیں ہے. 🎙️شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🇭🇺 : *Minhaj ul Quran International*

Sir Ali Raza Mughal (@mughal_sir) 's Twitter Profile Photo

The fundamental responsibility of a trader, labourer and businessman is to fulfill rights and duties with purity. Doors to development and prosperity will open when there will be a good working relation between the employer and the employee. #InternationalLabourDay

Tanzeela Qadri (@tanzeelaqadri1) 's Twitter Profile Photo

*یکم ذوالحج یوم تجدید نکاح مولا علی علیہ سلام و سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا* #حضور_شیخ_السلام_ڈاکٹر_محمد_طاہر_القادری

رطب لسانك بذكر الله (@mr_smmsm) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ إنِّي أعُوذُ بكَ مِنَ الهَمِّ والحَزَنِ، والعَجْزِ والكَسَلِ، والبُخْلِ والجُبْنِ، وضَلَعِ الدَّيْنِ، وغَلَبَةِ الرِّجَالِ ..

Muhammad Afzal Sial (@afzalsiaal) 's Twitter Profile Photo

کنجی بردار روضہ رسولﷺ الشیخ ہاشم احمد آقا ﷺ کی قبر مبارک کی مٹی مبارک اور آقا ﷺ کی قبر مبارک کا غلاف خصوصاً تحریک منہاج القرآن کو تحفہ پیش کیا۔

Tanveer Abbas 🇵🇰 (@tanveerabbas222) 's Twitter Profile Photo

کر اہتمام بھی ایماں کی روشنی کےلئے دُورود شرط ہےذکرِ محمدیﷺکےلئے مِرے توآپ ہی سب کچھ ہیں رحمتِ عالمﷺ میں جی رہاہوں زمانےمیں آپﷺہی کےلئے تمہاریﷺیاد کوکیسےنہ زندگی سمجھوں یہی تو ایک سہارا ہے زندگی کےلئے لگی ہیں روضۂِ پُرنُورﷺپر مِری آنکھیں یہ اہتمام ضروری ہے میکشی کےلئے

کر اہتمام بھی ایماں کی روشنی کےلئے
دُورود شرط ہےذکرِ محمدیﷺکےلئے

مِرے توآپ ہی سب کچھ ہیں رحمتِ عالمﷺ
میں جی رہاہوں زمانےمیں آپﷺہی کےلئے

تمہاریﷺیاد کوکیسےنہ زندگی سمجھوں
یہی تو ایک سہارا ہے زندگی کےلئے

لگی ہیں روضۂِ پُرنُورﷺپر مِری آنکھیں
یہ اہتمام ضروری ہے میکشی کےلئے