
Marryam Nawaz Sharif
@marryamnsharif1
میری لیڈر مریم نواز میرا لیڈر نوازشریف 💞💞
ID: 1256586603763503110
02-05-2020 14:09:44
3,3K Tweet
538 Takipçi
182 Takip Edilen


برطانوی نیوز ایجنسی The Guardian سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے سلمان رشدی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے Unjustified Attack قرار دیا ہے۔ خود عمران خان ماضی میں اس معاملے پر سیاست کرتے ہوئے نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں کہ آپ سلمان رشدی کی گستاخی پر کیوں نہیں بولے۔


پراپیگنڈا کیسے کیا جاتا ہے۔ اور کیسے عام عوام کو بےوقوف بنا کر انکے ذہنوں میں جھوٹ بھرا جاتا یے۔ Syed Talat Hussain صاحب کے صرف 50 سیکنڈ کے اس 👇 ویڈیو کلپ میں واضح ہو جاتا یے۔

آسیہ ملعونہ اورعبدالشکورقادیانی کواپنی حکومت میں رھا کرنےکےبعداب حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنےوالےملعون سلمان رشدی کےحق میں بیان دینےکےبعدعمران خان نےھمارےروزاول کےموقف کوپھرسچاثابت کیاھے کہ وہ اسلام اور پاکستانیت کےلبادےمیں بیرونی اوربالخصوص یہود کاایجنٹ ھے












اللہ کا لاکھ لاکھ شکر میری یہ خبر بھی سچ ثابت ہوئی۔میں پہلے دن سےعوام کو بتا رہی تھی کہ شہبازگِل پر کوئی تشدد نہیں ہوا۔آج ثبوت بھی آ گئے۔اب وہ لوگ جو تشدد کی جھوٹی خبر دے رہے تھے عوام سے معذرت ضرور کریں۔ جو میرے خلاف غلیظ ٹرینڈ چلا رہے تھے اِسی خبر کیوجہ سے؛ آپ کو شرم تو آئے گی۔
