
Expose Propaganda
@epropoganda1
Anti Fitna
ID: 1515030818665685001
15-04-2022 18:14:39
3,3K Tweet
55,55K Followers
118 Following

برطانوی نیوز ایجنسی The Guardian سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے سلمان رشدی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے Unjustified Attack قرار دیا ہے۔ خود عمران خان ماضی میں اس معاملے پر سیاست کرتے ہوئے نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں کہ آپ سلمان رشدی کی گستاخی پر کیوں نہیں بولے۔