Maemona gilani (@maemonag) 's Twitter Profile
Maemona gilani

@maemonag

#Teacher
women are like flowers , they should be treated gently , kindly , and with affection. (Imam Ali A.S)

ID: 1636251354573451264

calendar_today16-03-2023 06:22:17

11,11K Tweet

281 Takipçi

370 Takip Edilen

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈٰیا کا ہر اکاؤنٹ گنڈاپور پور کے خلاف پوسٹیں کرے نان سٹاپ اِسکا جینا حرام کرے, اسکو جہانگیر ترین, پرویز خٹک بنادیا جائے, 🛑استعفیٰ کا مطالبہ ضرور کریں۔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

گنڈا پور کے کتوروں کے کارنامے۔🛑 پہلے سلمان اکرم راجہ پر اٹیک پھر علیمہ خان پر اٹیک پھر خدیجہ شاہ پر اٹیک شہربانو, ارسلان بلوچ, انیس ترین, زیشان پر اٹیک, پھر حیدر سعید پر اٹیک, اور کل عمران خان پر بھی اٹیک کیا گیا۔ 🛑گنڈاپوری گروپ کو انفالو کریں بلاک کرے

Mehwish Qamas Khan (@mehwishqamas) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ چلانے والوں کو حکم دے دیا گیا۔ کہ آج کے بعد علیمہ خان کی کوئی پوسٹ نہیں لگائی جائے گی۔

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے تو حکومت قربان کر دی تھی یہ ایک صوبہ کیا ہے ؟؟ کیا آپ لوگ مایوس ہو گئے ہیں ؟؟

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی کی چھوٹی بیٹی جو بہت عرصے بعد اپنی والدہ سے ملنے گئیں،ان کو پانچ گھنٹے انتظار کرانے کے بعد اپنی والدہ سے نہیں ملنے دیا گیا ،حالانکہ قانون اس ملاقات کی اجازت دیتا ہے

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

تھوڑی ہی دیر میں سوشل میڈیا پر 1 لاکھ لوگوں نے مائنس عمران خان نامنظور کا نعرہ لگایا 🔥 #MinusKhanAbsolutelyNot

تھوڑی ہی دیر میں سوشل میڈیا پر 1 لاکھ لوگوں نے مائنس عمران خان نامنظور کا نعرہ لگایا 🔥 #MinusKhanAbsolutelyNot
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

( پبلک سروے ) پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔۔۔۔ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

( پبلک سروے )

پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟

اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔۔۔۔

#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

صرف شیئر کرتے جائیں اور بتائیں کہ قوم صرف پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔۔۔

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“جس دن مریم صفدر اور آصفہ زرداری کو مرد اہلکار ایسے ہی دھکے مارتے ہوئے پولیس وین میں پھینکیں گے اس دن ماتم مت کرنا”

Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

تیس لوگ گرفتار کئیے جا چکے ہیں، ہم اب آگے آگے، پولیس پیچھے پیچھے۔ ہماری گرفتاری کی صورت میں سبکو سب کی ذمہ داریاں دی گئی ہیں کوئی کسی صورت پیچھے نہ ہٹے۔ پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد۔

Numi.Shah (@shah15446472) 's Twitter Profile Photo

حامد میر 🔥🔥🔥 میں یہ کہنے پر مجبور ہو گیا ہوں پچھلے دو سال ظلم اور جبر کے بعد پی ٹی آی پنجاب میں جو سڑکوں پر کر رہی ہے اور جیسے کارکنان ڈٹے ہوئے ہیں اسکی مثال پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں نہیں ملتی۔۔۔

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“انکل میری ویڈیو شیئر نا کرنا، یہ مجھے اٹھا لیں گے” ۔۔ یہ الفاظ جموں کشمیر یا انڈیا میں رہنے والی کسی اقلیت کے نہیں بلکہ اسلام دا قلعہ، اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ایک چھوٹی معصوم بچی کے ہیں جو کشمیر کے لیے نکالی گئی ریلی میں عمران خان کا نام لے رہی تھی

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

چکدرہ انٹرچینج پر کئی کلومیٹر لوگ ہی لوگ، یہ ویڈیو ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

اگر اسی مومنٹیم کو برقرار رکھا تو یقین کریں خان 14 اگست کو میرے پاکستانیوں کہہ کر تقریر کرے گا انشالله

Numi.Shah (@shah15446472) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان 🔥🔥 اسٹیبلیشمنٹ نے اپنی طاقت سے بغیر ڈنڈا چلائے مشرف کے دور میں مسلم لیگ نون کو دو مہنیے میں ختم کر دیا تھا آج ہر قسم مظلام کے باجود تحریک انصاف کا ایک کارکن بھی نہ ہلا. سکی پی ٹی آی آج پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ لھڑی ہے آج کا بہت بڑا احتجاج انکے منہ پر تھپڑ ہے

𝑫𝒓. 𝑺𝒂𝒅𝒊𝒂 🇵🇰 (@drsadiain) 's Twitter Profile Photo

آج عوام کو سڑکوں پر دیکھ کر اسٹیبلشمنٹ کو لگ پتا گیا کہ قاسم اور سلیمان کا باپ ہی کافی ہے ۔۔

‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: انٹرنیشنل میڈیا پر تازہ رپورٹ. عمران خان کے آج جیل میں دو سال مکمل ہوگئے جس پر پی ٹی ائی نے ملک گیر احتجاج کیا۔ دفعہ 144 کے باوجود لوگ سڑکوں پر نکل آئیں 🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ہمارا ہے اور ہم پاکستان کے، عمران خان ہمارا ہے اور ہم عمران خان کے۔ پاور شو 5 اگست۔ پکچر ابھی باقی ہے۔🇵🇰