Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) 's Twitter Profile
Muhammad Ashfaq

@m__ashfaq

Broadcast journalist, currently with @roznamadunya. Previously worked with @Newsonepk.

ID: 278544035

linkhttps://dunya.com.pk/reporterashfaq.php calendar_today07-04-2011 13:50:00

10,10K Tweet

27,27K Takipçi

748 Takip Edilen

Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) 's Twitter Profile Photo

اس وقت لاہور کورٹ کے چیف جسٹس اعجاز چوہدری صاحب تھے اور ٹرائل کرنے والے جج یوسف اوجلہ تھے

Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کاویژن پنجاب کی ماتحت عدلیہ کےججز کے ذہنی دباؤ کو کم کرنے کےطریقے ،وجوہات،مصنوعی ذہانت بارے اور ریونیو کی دستاویزات کوپڑھنےاور تشریح کرنےکے طریقہ کےبارے 5روزہ ٹریننگ کروائی گئی تاکہ ججزبہترین طریقے سےفرائض سرانجام دے سکیں

چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کاویژن 

پنجاب کی ماتحت عدلیہ کےججز کے ذہنی دباؤ کو کم کرنے کےطریقے ،وجوہات،مصنوعی ذہانت بارے اور ریونیو کی دستاویزات کوپڑھنےاور تشریح کرنےکے طریقہ کےبارے 5روزہ ٹریننگ کروائی گئی  تاکہ ججزبہترین طریقے سےفرائض سرانجام دے سکیں
Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) 's Twitter Profile Photo

دسمبر کا آغاز بھی خوشگوار نہیں اور اختتام بھی خوشگوار نہیں ہوگا ۔۔۔ کچھ لوگوں کے لیے

Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی میں تحویل اور کورٹ مارشل کاروائی کے خلاف درخواست دو رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس سلطان تنویر نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی یہ دوسرا بینچ ہے جس کے سماعت سے معذرت کی درخواست گزار کی جانب سے ابوذر سلمان خان نیازی ایڈووکیٹ پیش ہوئے

Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت کمیشن کا اجلاس جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری اجلاس میں جسٹس ظفر راجپوت کو سندھ ہائیکورٹ کا مستقل چیف جسٹس بنانے کی منظوری اجلاس میں جسٹس کامران ملا خیل کو مستقل چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ بنانے کی منظوری

Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ نیلم کا ڈرائیونگ کرنے والے کم عمر بچوں کو گرفتار کرنے پر سخت نوٹس چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے ائی جی پنجاب کو فوری طور پر کم عمر ڈرائیونگ کرنے والے بچوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا پہلے اگاہی مہم چلائی جائے چیف جسٹس کا حکم

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ نیلم کا ڈرائیونگ کرنے والے کم عمر بچوں کو گرفتار  کرنے پر سخت نوٹس 

چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے ائی جی پنجاب کو فوری طور  پر کم عمر ڈرائیونگ کرنے والے بچوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا 

 پہلے اگاہی مہم چلائی جائے چیف جسٹس کا حکم
Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) 's Twitter Profile Photo

پنجاب بار کونسل نے صوبے بھر میں کل سٹرک پر جنرل ہاؤس اجلاس طلب کرلیے پنجاب بار کونسل نے پولیس اہلکاروں کا کل سے احاطہ عدالت میں داخلے پر پابندی کا اعلان پنجاب بھر کی بار ایسوسی ایشنز سٹرک پر جنرل ہاؤس اجلاس منعقد کرے بار کونسل کا اعلان

Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) 's Twitter Profile Photo

بھائی نے ان حالات میں بھی بھائی کا ساتھ نہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے نتائج کچھ بھی ہوں

Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) 's Twitter Profile Photo

سول جج سید جہانزیب بخاری کا مسلسل دانستہ غیرحاضری پر محکمانہ انضباطی کاروائی کے بعد استعفی,ترجمان لاہور ہائیکورٹ سول جج سید جہانزیب بخاری اپنی ڈیوٹی سے مسلسل دانستہ طور پر غیرحاضر رہے۔ ترجمان انتظامی کمیٹی کاروائی کےفیصلے کے بعد سول جج نےاستعفی سوشل میڈیا پر جاری کیا۔ترجمان

Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار نے آل پاکستان وکلاء نمائندہ کنونشن طلب کرلیا آل پاکستان وکلاء نمائندہ کنونشن چھ دسمبر کو لاہور ہائیکورٹ بار میں ہوگا 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترمیم اور وکلاء کے خلاف انتقامی کاروائیوں پر طلب کیا گیا

Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) 's Twitter Profile Photo

گشکوری بھائی ایڈیشنل سیشن جج گلفام بٹ صاحب نے 10 نومبر 2025 کو ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفی دیا تھا یہ پرانی بات ہے سر

Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ میں موٹر وہیکل آرڈیننس ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانوں میں اضافے کے خلاف در درخواست گزار نے درخواست واپس لے لی جرمانہ زیادہ اس لیے ہےکہ لوگ خلاف ورزی نہ کریں چیف جسٹس مس عالیہ نیلم دنیا بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ہوتے ہیں۔عدالت

Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) 's Twitter Profile Photo

غفار بھائی تصحیح فرمالیں در واست مسترد نہیں ہوئی بلکہ وکیل خود درخواست واپس لے لی ہے

Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) 's Twitter Profile Photo

درخواست مسترد نہیں ہوئی وکیل نے انہ درخواست واپس لے لی تھی تصحیح فرمالیں

Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ،قصور میں پولیس کی حراست میں ملزم عدیل کی مبینہ ہلاکت کا کیس ساتھیوں کے چھڑوانے کی کوشش میں جب باقی سارے محفوظ رہیں تو سوال اٹھتے ہیں، عدالت لوگ پوچھتے ہیں کہ گولی بنتے ہوئے یہ اسے سمجھایا گیا تھا کہ پولیس اہلکاروں کو نہیں لگنا جسٹس فاروق حیدر

Muhammad Ashfaq (@m__ashfaq) 's Twitter Profile Photo

اس کو کہاجاتا ہے کہ عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی لیکن آپ نے لکھا ہے کہ درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کی جو غلط ہے