mah kahn (@kahnmah) 's Twitter Profile
mah kahn

@kahnmah

ID: 1521048134306181123

calendar_today02-05-2022 08:45:51

566 Tweet

7 Takipçi

262 Takip Edilen

ANWAR MAQSOOD (@anwarmaqs00d) 's Twitter Profile Photo

مرشد بشرا بی بی نے توشہ خانہ کو بابا فرید کے دربار کا بکسہ سمجھ رکھا تھا۔

Islamic Quiz Competition (@teammasofficial) 's Twitter Profile Photo

حضرت جبریل علیہ السلام کس صحابی کی صورت میں بارگاہ رسالت ہوا کرتے تھے؟ ٹویٹ کو لائک، ریٹویٹ اور جواب کمنٹ میں دیں. جو ممبرز اس شرط پر پورا اتریں گے اور درست جواب دیں گے ان پہلے پانچ ممبرز کو پروموٹ کیا جائے گا. #TeamMAS

BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

کیا رمیز راجا کو چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ درست تھا؟ #RamizRaja

کیا رمیز راجا کو چیئرمین پی سی بی کے
 عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ درست تھا؟
#RamizRaja
Fatima🕊️ (@fatimaaa_75) 's Twitter Profile Photo

میں آئ ہوں تو آپ سمجھیں گے میں مانگنے آئ ہوں،، مانگنے نہیں آئ لیکن مجبوری ہے 🥲 اکاؤنٹ کی ریچ بالکل ختم کردی ہے ظالموں نے رپورٹ کرکے۔ایک ریٹویٹ اور کمنٹ مل جاے تو۔۔۔۔ 🥰

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

مطلب کہ رھا ھے آڈیو ھے اصلی لیکن اس کو عام مت کرے بچوں پر برا اثر پڑے گا ۔۔۔

Dunya News (@dunyanews) 's Twitter Profile Photo

’عثمان بزدار پلس ،، خیبر پختونخوا کا وزیراعلی صرف ہیلی کاپٹر کے جھولے لیتا ہے ‘ ارشاد بھٹی کے پی ٹی آئی پر طنزیہ وار

Dr Samia Raheel Qazi (@samiarqazi) 's Twitter Profile Photo

آغاجان نے بھی علامہ کا فارسی کلام سمجھانے کے لئیے فارسی پڑھائ اورلمبی لمبی فارسی نظمیں ایسے خوش الحانی سے پڑھتے تھے اور کہتے کہ اقبال کی شاعری الہامی ہے ۔ڈاکٹر اسرار صاحب میرے تایاجان کے کلاس فیلو تھے اور دونوں سے قرآن وسنت اور اقبالیات کی تعلیم کی سعادت حاصل کی

mah kahn (@kahnmah) 's Twitter Profile Photo

ملک پاکستان اپنی معاشی بدحالی کا شکار ہے اور ہمارے افسروں کے چونچلے دیکھو۔ ایک اور سفید ہاتھی کا ہمارے اداروں میں اضافہ

ملک پاکستان اپنی معاشی بدحالی کا شکار ہے اور ہمارے افسروں کے چونچلے دیکھو۔ ایک اور سفید ہاتھی کا ہمارے اداروں میں اضافہ
Tanzeem-e-Islami (@tanzeemorg) 's Twitter Profile Photo

It is shameful that betting is being legalized in the Islamic Republic of Pakistan in the guise of PSLT20 Allowing intl betting companies to sponsor cricket in Pakistan is un-Islamic and unconstitutional. It will bring nothing but the displeasure of Allah SWT. #Pakistan

Farid Razzaqi (@faridrazzaqi) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر مانچسٹر کی ہے چور کا نہ مذہب ہوتا ہے اور نہ قوم 😊 برائے مہربانی وہ کولر اور گلاس والی تصویر دیکھا دیکھا کر اپنی قوم (🇵🇰) پر لعن طعن کرنا چھوڑ دیں۔

یہ تصویر مانچسٹر کی ہے
چور کا نہ مذہب ہوتا ہے اور نہ قوم 😊

برائے مہربانی وہ کولر اور گلاس والی تصویر دیکھا دیکھا کر اپنی قوم (🇵🇰) پر لعن طعن کرنا چھوڑ دیں۔
Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

گلستان جوہر بلاک 1 کی مسجد کے نابینا مؤذن سے یہ شخص قیمتی موبائل فون اور ایزی پیسہ سے 35 ہزار روپے اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کرکے فرار ، مؤذن حافظ امجد کیمطابق حسن نامی شخص نے اسے کہا اپنا موبائل دو تاکہ تمہاری نعت ریکارڈ کرکے یوٹیوب چینل بناکر اپ لوڈ کروں امجد نعت پڑھتا رہا کرتا رہا

Emelia (@vikingwarior20) 's Twitter Profile Photo

A graduate of the Islamic University of Madinah, Dr. Hamid Choi dedicated seven years of his life translating the Holy Quran and Sahih Bukhari into the Korean language, thus becoming the first Korean Muslim to do so. He has also written over ninety Islamic books.

A graduate of the Islamic University of Madinah, Dr. Hamid Choi dedicated seven years of his life translating the Holy Quran and Sahih Bukhari into the Korean language, thus becoming the first Korean Muslim to do so. He has also written over ninety Islamic books.
mah kahn (@kahnmah) 's Twitter Profile Photo

تین ارب ڈالر کا قرضہ لینے کے فوراً بعد خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے اعلیٰ سرکاری افسروں کو ایک زبردست خراج تحسین۔ ۔۔۔۔۔۔ارے بھائی توڑا صبر تو کر لیتے اکاؤنٹ میں کچھ ڈالر تو ٹرانسفر ہونے دو۔ آپ ہی کا مال کہیں جاتا تو نہیں۔

تین ارب ڈالر کا قرضہ لینے کے فوراً بعد خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے اعلیٰ سرکاری افسروں کو ایک زبردست خراج تحسین۔ ۔۔۔۔۔۔ارے بھائی توڑا صبر تو کر لیتے اکاؤنٹ میں کچھ ڈالر تو ٹرانسفر ہونے دو۔ آپ ہی کا مال کہیں جاتا تو نہیں۔
Jackson Hinkle 🇺🇸 (@jacksonhinklle) 's Twitter Profile Photo

🚨🇿🇦🇵🇸 South Africa President Ramaphosa yesterday: "We were taught by Nelson Mandela that our freedom will never be complete until the freedom of the Palestinians is also attained. I have never felt so proud as I felt today."

🚨🇿🇦🇵🇸 South Africa President Ramaphosa yesterday:

"We were taught by Nelson Mandela that our freedom will never be complete until the freedom of the Palestinians is also attained. I have never felt so proud as I felt today."