Atif Farooq Bhatti(@iamatifbhatti) 's Twitter Profileg
Atif Farooq Bhatti

@iamatifbhatti

Businessman. Every pain gives a lesson and every lesson changes a person

ID:736426164235997184

calendar_today28-05-2016 05:17:34

212,6K Tweet

1,1K Takipçi

388 Takip Edilen

Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جیل میں ہے تو معیشت میں واضح فرق نظر آرہا ہے معیشت پھل پھول رہی ہے، ایک مثبت سمت اختیار کررہی ہے

account_circle
PakWeather.com(@Pak_Weather) 's Twitter Profile Photo

🛑سوئیڈن میں سن ☀️حالو (سورج کے گرد ہالہ) دیکھا گیا.. لوگوں نے حیران کن مناظر اپنے کیمرے کی آنکھ سے ریکارڈ کر لیے!

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا نام تو دبئی لیکس میں نہیں آیا؟ 🤪🤪

کیوں نہیں آیا؟

یہ عمران ہی ہیں جنہوں نے فرح گوگی کا بھرپور تخفظ کیا اور اسکی کرپشن اور اسکے خلاف کیسز کا ڈٹ کر دفاع کیا۔

یقین نہیں آتا؟

ویڈیو دیکھ لو

آج اسی گوگی نے دبئی لیکس میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔ اسکو فرنٹ وومن کہا جاتا ہے

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 دنیا کا سب سے بڑا کروز جہاز، 'آئکون آف دی سیز' 27 جنوری 2024 کو امریکہ سے سمندر میں داخل کیا گیا۔ اس کا مجموعی وزن 248663 ٹن ہے۔

▪️ اس میں مسافروں کی گنجائش 9288 ہے اور اس میں تیراکی کے 7 مصنوعی تالاب اور بہت سے بار اور ریستوران موجود ہیں۔

account_circle
Shanila Ammar Sikandar(@ShanilaSikandar) 's Twitter Profile Photo

اسکی بہن اور اس کی فرنٹ وومین کی جو ہے تو اس کو اپنے نام پر لینے کی کیا ضرورت ہے

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

جون کے پہلے ہفتے میں سپریم کورٹ میں خالی تین ججز کی آسامیاں پر ہونے جارہی ہیں۔ یہ تینوں ججز پنجاب سے سپریم کورٹ میں آرہے ہیں۔

account_circle
World of Statistics(@stats_feed) 's Twitter Profile Photo

Diabetes rates:

🇵🇰Pakistan: 30.8%
🇰🇼Kuwait: 24.9%
🇪🇬Egypt: 20.9%
🇶🇦Qatar: 19.5%
🇲🇾Malaysia: 19%
🇸🇦Saudi Arabia: 18.7%
🇲🇽Mexico: 16.9%
🇹🇷Turkey: 14.5%
🇧🇩Bangladesh: 14.2%
🇱🇰Sri Lanka: 11.3%
🇿🇦South Africa: 10.8%
🇮🇶Iraq: 10.7%
🇺🇸USA: 10.7%
🇮🇩Indonesia: 10.6%
🇨🇳China: 10.6%

account_circle
Khawaja M. Asif(@KhawajaMAsif) 's Twitter Profile Photo

سابق سپیکر اسد قیصر صاحب نے کل اسمبلی میں اپنی تقریر میں مجھے میر ی باتوں کے حوالے سے عمر کا طعنہ دیا۔ انکا طعنہ سر آنکھوں پر۔ میں تو اس میں عمر میں صرف قا بل اعتراض باتیں کرتا ھوں ۔ اپنے لیڈر کی اس عمر میں قابل اعتراض حرکتوں پہ بھی کمنٹ کریں۔

account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نے اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے زیر استعمال ڈرون کو پتھر سے مار گرایا۔

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

پنجابی میری زبان اے میں کیوں پنجابی ناں بولاں۔ تینوں پنجابی بولن تے تکلیف ہو رئی اے، خواجہ آصف

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے صرف ملک کا نہیں سپورٹس کا بھی بیڑاغرق کیا تھا، قومی ہاکی ٹیم کے کپتان کی زبانی سن لیجئے

account_circle