Fatima Ali -فاطمہ علی (@fatimaali09) 's Twitter Profile
Fatima Ali -فاطمہ علی

@fatimaali09

Journalist ,Writer, correspondent @indyurdu ,Painter and Humphrey Fellow 2012-13 from Cronkite School of Journalism, ASU

ID: 567226650

linkhttps://www.independenturdu.com/article-author/%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%DB%81-%D8%B9%D9%84%DB%8C calendar_today30-04-2012 11:15:04

3,3K Tweet

2,2K Takipçi

981 Takip Edilen

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

لاہور: 16 کنال کی جھیل میں بارش کا پانی محفوظ کرنے کا فائدہ کیا ہو گا؟ independenturdu.com/node/179954

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

لاہور: 16 کنال کی جھیل میں بارش کا پانی محفوظ کرنے کا فائدہ کیا ہو گا؟ مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/179954

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پہلی ایشیائی ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے نامزد کھلاڑی سبل سہیل وطن واپسی پر شاندار استقبال کی خواہش مند ہیں۔ independenturdu.com/node/180100

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ: سبل سہیل کی پاکستان واپسی پر شاندار استقبال کی خواہش مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/180100

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں چار لاکھ شہریوں کے لیے بلدیہ کا ایک پبلک ٹوائلٹ مزید تفصیلات:independenturdu.com/node/180168

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں ٹریفک اہلکاروں کے یونیفارم پر کیمرے لگانے کے عمل کو چند اہلکاروں نے مثبت اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے پولیس اور عوام دونوں کا رویہ ایک دوسرے کی طرف بہتر ہو گا۔ independenturdu.com/node/180361

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں نے ٹریفک وارڈنز کی وردی کے ساتھ کیمرے نصب مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/180361

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں پلاسٹک کی آلودگی پر قابو پانے کے لیے ایک نجی کمپنی نے پلاسٹک کی بوتلیں جمع کرنے کے بدلے مالی فائدہ دینے کا نیا منصوبہ متعارف کروایا ہے۔ independenturdu.com/node/180837

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

لاہور: پلاسٹک کی بوتلوں کے بدلے ایک ہزار روپے تک گرین کریڈٹ مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/180837

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

لاہور کی رہنے والی ندا صالح، شہرِ اقبال میں اورنج ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور کے طور پر تعینات ہوئی ہیں۔ independenturdu.com/node/181328

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں چلنے والی اورنج لائن ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/181328

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کے چیف ٹیکنیکل اور چیف آپریٹنگ آفیسر کامران احسان نے بتایا کہ یہ ٹرام ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ کا ایک اقدام ہے، جو اورنج لائن ٹریک ٹھوکر سے نہر تک کے روٹ پر چلے گی۔ independenturdu.com/node/181927

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں سجے الیکٹرک گاڑیوں کے میلے میں سبز ٹرام مرکز نگاہ مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/181927

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

لاہور کے آرمی میوزیم میں سب سے زیادہ کشش رکھنے والی گیلری 1965 کی جنگ کے لیے مختص ہے جو اس جنگ کی یاد دلاتی ہے جب پاکستانی فوج نے تعداد میں کم ہونے کے باوجود انڈین فوج کا ڈٹ کر سامنا کیا۔ independenturdu.com/node/181962?ut…

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

1938 میں امرتسر میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر طارق عزیز سے انڈپینڈنٹ اردو کی ملاقات ہوئی تو وہ ہمیں اپنی یادوں میں ساتھ لے گئے اور سمر اولمپکس میں اپنی جیت کی کہانی سنائی۔ independenturdu.com/node/182066

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر طارق عزیز: 1968 کی جیت سے آج کی ہاکی کے زوال تک مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/182066