Farina Malik ⁱᴾⁱᵃⁿ (@duzany1care) 's Twitter Profile
Farina Malik ⁱᴾⁱᵃⁿ

@duzany1care

Beatus, Alum global Citizen, NYU, Travel, Chai Healing Circle, Hiking, Rock Climbing, coffee enthusiast, MSA Fam, No DMs 🙏

ID: 1516868794928488449

calendar_today20-04-2022 19:58:34

13,13K Tweet

1,1K Takipçi

948 Takip Edilen

Farina Malik ⁱᴾⁱᵃⁿ (@duzany1care) 's Twitter Profile Photo

اب اس کا لعنتیں سمیٹنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ بائیکاٹ کریں اس کا اور سارے کینیڈا امیریکہ میں اس کے کنسرٹ کو ریجیکٹ کریں۔ 🍩🖐️🍩🖐️🍩🖐️🍩🖐️🍩🖐️

Farina Malik ⁱᴾⁱᵃⁿ (@duzany1care) 's Twitter Profile Photo

Sorry Dr. Naik you have lost it in Pakistan! I was your huge fan but if this shallow is your approach that you are flaunting “interaction with Ministers” despite knowing all the atrocities this fascist Govt has unleashed on innocent civilians. I’m disappointed in U Dr Zakir Naik

Sorry Dr. Naik you have lost it in Pakistan! I was your huge fan but if this shallow is your approach that you are flaunting “interaction with Ministers” despite knowing all the atrocities this fascist Govt has unleashed on innocent civilians. I’m disappointed in U <a href="/drzakiranaik/">Dr Zakir Naik</a>
Azmat Ullah Khan (@azmatkhantdp) 's Twitter Profile Photo

تیرے خوف کا بت اب ٹوٹ چکا! #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے PTI کبھی ہماری ٹویٹ بھی ری پوسٹ کیا کریں #چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے #خان_کی_پُکار_پر_لبیک #نصر_من_الله_وفتح_قريب

تیرے خوف کا بت اب ٹوٹ چکا!
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
<a href="/PTIofficial/">PTI</a> 
کبھی ہماری ٹویٹ بھی ری پوسٹ کیا کریں 

#چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو 
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے 
#خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے 
#خان_کی_پُکار_پر_لبیک 

#نصر_من_الله_وفتح_قريب
Farina Malik ⁱᴾⁱᵃⁿ (@duzany1care) 's Twitter Profile Photo

A picture of the great surrender !! If you can surrender your trousers in front of enemy, why can’t you surrender before the genuine rights of the people of Pakistan? Why do you want to make your own country hostage? Just because you have no capability to fight the enemy??? ✌️🇵🇰

A picture of the great surrender !!
If you can surrender your trousers in front of enemy, why can’t you surrender before the genuine rights of the people of Pakistan? Why do you want to make your own country hostage? Just because you have no capability to fight the enemy??? ✌️🇵🇰
Farina Malik ⁱᴾⁱᵃⁿ (@duzany1care) 's Twitter Profile Photo

علی امین نے آخری وقت پر دھوکہ دیا۔ اس کو قافلے کے ساتھ رہنا چاہئیے تھا اگر کوئی مذاکرات بھی کرنے تھے تو ڈی چوک میں خیمہ لگا لیتا لوگوں کے درمیان رہتا لوگ اس کی حفاظت بھی کرتے اور احتجاج بھی تگڑا ہوتا۔ افسوس خان کے بہت سے بے وفا ساتھی خان کو جیل میں بند رکھ کر سیاست کر رہے ہیں۔

Farina Malik ⁱᴾⁱᵃⁿ (@duzany1care) 's Twitter Profile Photo

جب انقلاب لا رہے ہوں تو شاور لینا اہم نہیں ہوتا ہے گنڈاپور صاب ! پہلے مقصد پورا کرنا ہوتا ہے اس کے بعد شاور بھی ہو جاتے ہیں۔ D چوک میں اللہ نے شاور کروا دیا سب کا۔ منزل پر آکر قافلے کے لٹنے کا گلہ کس سے کریں؟

Farina Malik ⁱᴾⁱᵃⁿ (@duzany1care) 's Twitter Profile Photo

خود کہاں ہے یہ handsome guy کیسی بے کار قیادت سے پالا پڑا ہے۔ ورکرز برگرز سے انقلابی ہو گئے ان کو نہ شیلز کی پرواہ ہے نہ ہی شاور لینے کی حاجت اور قیادت اسمبلیوں کے مزے لوٹ رہی ہے اور منزل پر پہنچ کر شاور لے رہی ہے۔ اور اس مروت بے مروت کی دو نمبری بھی اب سب پر عیاں ہو گئی ہے۔

Farina Malik ⁱᴾⁱᵃⁿ (@duzany1care) 's Twitter Profile Photo

This is called blatant indoctrination!! The poor kid is being indoctrinated that Lebanon is for Israelis. Now they are trying to occupy Lebanon. 🍉✌️🍉✌️🍉✌️🍉✌️

Farina Malik ⁱᴾⁱᵃⁿ (@duzany1care) 's Twitter Profile Photo

اتنی بکاؤ قوم پہلے نہیں دیکھی۔ ہمیں اپنا محاسبہ کرنا ہوگا۔ کیا ماؤں نے تربیت ٹھیک نہیں کی یا حرام مال ہماری شریانوں میں شیطان کے ساتھ دوڑ رہا ہے۔ اتنی اخلاقی مفلوک الحالی ہے کہ اب تو پاکستانی ہونے پر بھی افسوس ہونے لگ گیا ہے۔

Farina Malik ⁱᴾⁱᵃⁿ (@duzany1care) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہائی اور تمام بوگس کیسز ختم کرنے کے علاوہ ہمیں کسی چیز سے دلچسپی نہیں ۔ خان کو رہا کرو وہ بھی غیر مشروط طور پر ! اس کے علاوہ کسی بات پر سمجھوتہ نہیں۔ #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Farina Malik ⁱᴾⁱᵃⁿ (@duzany1care) 's Twitter Profile Photo

قیادت کو خدا حافظ! اب عوام خود قیادت کرے گی۔ ملک عوام کا اور فیصلہ بھی عوام کا تو پھر قیادت بھی عوام کا حق ہے۔ تمام نام نہاد قیادت سے گزارش ہے کہ وہ سکون سے جو بھی کر رہے ہیں کرتے رہیں عوام کو ان کے ہونے یا نہ ہونے سے گھنٹہ فرق نہیں پڑتا۔ #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

انصافینز سب نے عہد عمران خان سے کیا تھا آخری بال تک ساتھ دینے کا، ہم نے عہد عمران خان سے کیا تھا کسی بھی مشکل میں نہ گھبرانے کا، ہم نے عہد عمران خان سے کیا تھا حقیقی آزادی کی منزل تک پہنچنے کا، ہم نے عہد عمران خان سے کیا تھا انہیں خیریت سے واپس لانے کا، ہم نے عہد عمران خان سے کیا

Farina Malik ⁱᴾⁱᵃⁿ (@duzany1care) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور تجھے کتنی عزت دی خان نے اور آج تو چول نما کہانیاں سنا رہا ہے اسمبلی میں۔ D چوک کا کہا تھا تو پھر D چوک ہی پہنچنا تھا #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

گنڈاپور تجھے کتنی عزت دی خان نے اور آج تو چول نما کہانیاں سنا رہا ہے اسمبلی میں۔ D چوک کا کہا تھا تو پھر D چوک ہی پہنچنا تھا                                                         

#خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>