Dr.Islam (@dr_islam_khan) 's Twitter Profile
Dr.Islam

@dr_islam_khan

ID: 1513715778603917315

calendar_today12-04-2022 03:09:15

52,52K Tweet

643 Takipçi

880 Takip Edilen

PTI Okara (@ptiokaara) 's Twitter Profile Photo

شام ہو گئی لیکن لاہوریوں نے شٹر ڈاؤن ہڑتال تحریک انصاف کی کال پر جاری رکھی ابھی تک تمام تر دکانیں بند ہیں۔۔ #فروری8_بند_مطلب_بند #فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک

Shafique ipian (@shafique96) 's Twitter Profile Photo

چوک بازار میں ایسا سناٹا ہے جیسے کوئی ہڑتال چل رہی ہو Team Pakistan Power #فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک #فروری8_بند_مطلب_بند

S Ali Qazi (@shaziaaliqazi) 's Twitter Profile Photo

وَأَنْ لَيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا مَا سَعَىٰ اور یہ کہ انسان کے لیے وہی ہے جس کی اس نے کوشش کی۔ سورۃ النجم (53:39) #فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک #14Feb_Dharna_toHoga

وَأَنْ لَيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا مَا سَعَىٰ
اور یہ کہ انسان کے لیے وہی ہے جس کی اس نے کوشش کی۔
سورۃ النجم (53:39)
#فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک #14Feb_Dharna_toHoga
Hira Khan (@hiramirza99) 's Twitter Profile Photo

یہ ملک انہی کا ہے ہم کیڑے مکوڑے ہیں- #فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک #فروری8_بند_مطلب_بند

Fazal (@fazalehaq_) 's Twitter Profile Photo

They tried to steal an election in the age of 4G, thinking the playbook of 1977 still works. But the people have the receipts in the form of Form 45s. The hashtag #فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک is the nation's digital referendum against this fraud. Ab D-Chowk har sheher mein hai.

They tried to steal an election in the age of 4G, thinking the playbook of 1977 still works. But the people have the receipts in the form of Form 45s. The hashtag #فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک is the nation's digital referendum against this fraud. Ab D-Chowk har sheher mein hai.
Dr.Mohsin Hasan (@drmohsinhasan) 's Twitter Profile Photo

فیصل مسجد کے باہر 8 فروری کو مینڈیٹ چوری کے خلاف احتجاجی ریلی PTI PTI Islamabad Ahmad Hassan Bobak Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan #February8thShutterDown #فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک #فروری8_بند_مطلب_بند #فوکس_8فروری_سب_بند #بند_مطلب_بند

Uniqu3 عاجز (@aliv3spirit) 's Twitter Profile Photo

🚨⚠️ بسنتی کی بسنت کے بورڈ کے سامنے شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے لیبرٹی راؤنڈ اباؤٹ📍 سے لے کر حفیظ سینٹر 📍تک مکمل ❌ شٹرڈاؤن ہڑتا🔥✊🏼 #فروری8_بند_مطلب_بند #فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک

Dr.Mohsin Hasan (@drmohsinhasan) 's Twitter Profile Photo

فیصل مسجد کے باہر 8 فروری کو مینڈیٹ چوری کے خلاف احتجاجی ریلی PTI PTI Islamabad Faizan Ahmad Hassan Bobak Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan #February8thShutterDown #فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک #فروری8_بند_مطلب_بند #فوکس_8فروری_سب_بند #بند_مطلب_بند

پاکستان میری پہچان (@yasiram07974569) 's Twitter Profile Photo

ہر چوک ڈی چوک نہ بنانا اس بات کی طرف اشارہ ہے وچ گل ہور ہیں جو آپ کو اگلے 6 ماہ میں نظر اہے گی علان ختم ہوا #فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک

PTI Hyderabad (@ptiohyderabad) 's Twitter Profile Photo

ٹنڈو الہیار میں مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام کی پُرامن ہڑتال #فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک #فروری8_بند_مطلب_بند

ik__804🇧🇫 (@shahwalikh44868) 's Twitter Profile Photo

علامہ راجہ ناصر عباس کی فیصل مسجد کے باہر ریلی میں بھرپور نعرہ بازی ایک ریاست دو دستور نامنظور نامنظور #فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک

ik__804🇧🇫 (@shahwalikh44868) 's Twitter Profile Photo

فیصل مسجد کے باہر تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کی ریلی میں کارکنان کی عمران خان کے حق میں بھرپور نعرہ بازی #فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک

Arshad khan آرشی 🇵🇰 (@iarshadkhan007) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی پشاور ریجن جنرل سیکرٹری و ایم این اے شیر علی ارباب، سابقہ ناظم ٹھاون تھری محمد علی ارباب، فارم 45 ایم پی اے انجینئر حامد الحق  کی قیادت میں شیر علی ارباب کی حجرے سے پی کے 80 کا عظیم الشان قافلہ ہشتنگری تک کے مناظر۔ #فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک Sher Ali Arbab PTI Khyber Pakhtunkhwa