Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profileg
Pervaiz Sandhila

@chsandhilaa

Social Media Influencer

ID:608664950

calendar_today15-06-2012 01:30:38

46,1K Tweets

290,3K Followers

11,4K Following

Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

قوم آپ کی مقروض ہے میجر صاحب ،جس ماں نے آپ جیسا بہادر بیٹا پیدا کیا اس ماں کی تاحیات قوم احسان مند ہے، اللہ آپ کی شہادت قبول فرمائے، آمین

قوم آپ کی مقروض ہے میجر صاحب ،جس ماں نے آپ جیسا بہادر بیٹا پیدا کیا اس ماں کی تاحیات قوم احسان مند ہے، اللہ آپ کی شہادت قبول فرمائے، آمین
account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

کیا کسی یوتھیے نے علیمہ خان کی آف شور پراپرٹی پر سوال کیا؟ مروت کو ابھی تک پارٹی سے نکالا نہیں کیا اس کی دبئی میں جائیداد پر رسیدیں مانگیں ؟

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

اوئے یوتھیو، عارف علوی کی بہو کی بھی دبئی لیکس میں پراپرٹی نکل آئی ہے، چلو پہلے اعواب علوی اور عارف علوی سے رسیدیں مانگو

account_circle
Abid Deedar(@AbidDeedar8) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سے سیاسی گفتگو کا سنگل ایجنڈہ اگر ہوسکتا ہے تو وہ ملک میں معاشی ترقی کے لئے ، معاشی استحکام کے لئے سیاسی استحکام پیدا کرنا ہے، کیونکہ سہولت کاروں نے اس آگ کو ہوا ہی اتنی دے دی ہے، جہاں یہ اداروں پر تنقید نظریاتی نہیں بلکہ فیشن بن گیا،پرویز سندھیلہ
Pervaiz Sandhila

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

اصل سوال تو یہ ہے کہ تحقیقاتی صحافیوں نے اس ضمن کام کیوں نہیں کیا کہ کس کی پراپرٹی ڈکلیئرڈ ہے ملک ریاض سمیت علیمہ خان کا نام کیوں مس ہے ؟

account_circle
Ali Raza Shaaf(@AliRazaShaaf) 's Twitter Profile Photo

کیا ملک ریاض کی دبئی میں کوئی پراپرٹی نہیں ،ایسا ہونہیں ہوسکتا، پھر کیوں میڈیا اس پر مصلحت سے کام لے رہا ؟ پگڑیاں صرف سیاستدانوں کی ہی اچھالی جاتی رہیں گی؟ کیا میڈیا نے یہ پہلو بھی رپورٹ کیا ہے کہ کس کی پراپرٹی FBR اور ECP میں ڈکلیئرڈ ہے اور اس نے سورس آف انکم کا بھی بتارکھا ہے۔

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

اس وقت پہلی ترجیح تو ملکی معیشت ہونی چاہیے ، آرٹیکل 6 لگانے کا جب زمانہ تھا تب تو پی ٹی آئی ان کی گود میں بیٹھی تھی، تب مہاتما انہیں باس کہا کرتے تھے، تب وہ ان کے باپ ہوا کرتے تھے،یہ منجن صرف اپنے فالورز کو متحرک رکھنے کے لئے بیچ رہے ہیں

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

وہ لوگ ذرا حاضری لگوائیں جو کہہ رہے ہیں عمران خان کا نام پراپرٹی لیکس میں نہیں ہے، موصوف نے فرح گوگی کے ذریعے جائیدادیں بنارکھی ہیں اور ساری دنیا جانتی ہے کہ فرح گوگی پنکی پیرنی کے ذریعے کس کا مال بنارہی تھی

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو دوبارہ ہلاشیری دی جائے گی، پھر گڈ ٹو سی یو کہا جائے گا، پھر کہا جائے گا کہ لوکنگ فریش، اور پھر یہ گروہ پورا ہفتہ ریاست پر چڑھ دوڑے گا

account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سے سیاسی گفتگو کا سنگل ایجنڈہ اگر ہوسکتا ہے تو وہ ملک میں معاشی ترقی کے لئے ، معاشی استحکام کے لئے سیاسی استحکام پیدا کرنا ہے، کیونکہ سہولت کاروں نے اس آگ کو ہوا ہی اتنی دے دی ہے، جہاں یہ اداروں پر تنقید نظریاتی نہیں بلکہ فیشن بن گیا ھے،
پرویز سندھیلہ
Pervaiz Sandhila

account_circle
Beenish Saleem(@BeenishSaleem) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا توڑ صرف Khawaja M. Asif ہیں ۔۔ اپوزیشن لیڈر کی ڈیڑھ گھنٹے کی تقریر پر خواجہ آصف کے پہلے دو منٹ بھاری ۔۔۔ عمر ایوب کے دادے کی لاش قبر سے نکال کر لٹکانے کا مطالبہ

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سے سیاسی گفتگو کا سنگل ایجنڈہ اگر ہوسکتا ہے تو وہ ملک میں معاشی ترقی کے لئے ، معاشی استحکام کے لئے سیاسی استحکام پیدا کرنا ہے، کیونکہ سہولت کاروں نے اس آگ کو ہوا ہی اتنی دے دی ہے، جہاں یہ اداروں پر تنقید نظریاتی نہیں بلکہ فیشن بن گیا

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے صرف ملک کا نہیں سپورٹس کا بھی بیڑاغرق کیا تھا، قومی ہاکی ٹیم کے کپتان کی زبانی سن لیجئے

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

سیاستدانوں سے سوال ہوسکتا ہے ، جرنیلوں سے سوال ہوسکتا ہے، جج سے کیوں نہیں ہوسکتا؟ انہیں سب کچھ جائز کیسے قرار دیا جاسکتا ہے؟ جب فیصلہ ہوہی گیا ہے کہ اس ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں ہے تو پھر۔۔۔۔!

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 7 واں اجلاس
منصب کے تقدس کوبر قرار رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے،ہم اپنے اختیارات کو آئینی حدود میں رہ کر استعمال کر رہے ہیں،مریم نواز شریف

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

آپ اندازہ کریں کہ ایک درخواست کو جج صاحب نے کتنا ٹوئسٹ کیا ہے، اٹارنی جنرل نے جج صاحب سے کہا کیس حساس نوعیت کا ہے، قومی سلامتی کا ایشو ہے، اسے اِن کیمرا سن لیں، جج صاحب نے اسے بھی دباو قرار دیکر خط لکھ مارا، حد نئیں ہوگئی؟

account_circle
Reham Khan(@RehamKhan1) 's Twitter Profile Photo

I go to explore why theatre is not a place for families anymore!
Theatre should be where art should flourish not where vulgarity is fostered.
We talk to the girls & the owners to understand what went wrong where.

account_circle