Ateeq Hamraz
@ateeqhamraz1
Ex-President of BSF Uthal Zone
Ex-Vice president of (Bsac)
Student of Literature
ID: 1316002001017241600
13-10-2020 13:05:41
787 Tweet
253 Takipçi
269 Takip Edilen
اُمید انتظار کی گھڑیاں یہی ہیں، جہاں انسان چیخ چیخ کر یوں بےبس رہتی ہے، ماورائے عدالت نوجوانوں کو یوں کہیں سال کال کوٹھریوں میں اسیر بنانا، بین الاقوامی عدالتوں کیلئے بھی سوالیہ نشان ہے، مقامی عدالتیں تو حامل ہے. #ReleaseSakiSawadBaloch #SaveSamadAssa Pirdhan Baloch
ہم وہ قوم ہیں ہماری آدھی آبادی زندانوں میں ہے اور آدھی آبادی ان کے واپس آنے کے منتظر ہیں مگر آواز اٹھانے والا کوئی نہیں۔ #ReleaseSakiSawadBaloch #SaveSamadAssa Dil Murad Baloch Pirdhan Baloch Qambar Malik Baloch Mumtaz Sajidiᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ Akhtar Mengal
High authorities must release peaceful protestors, Zaheer Baloch along with dozens of other baloch students joined #MarchAgainstBalochGenocide to support families of missing persons, during march they were arrested by Islamabad Police,while whereabouts of them still remain unknown.
کوئی شخص 12 سال تواتر کے ساتھ خارجہ سیکریٹری رہے اور پارٹی کا نمائندگی کریں پھر بھی ان کو یہ معلوم نہ ہو کہ استفعی کہاں دینا ہے ان سے اور کیا امید رکھیں؟ DrNaseemBaluch Lala Faheem Baloch Dr Nokap Baloch Dr Jalal Baloch
آپ نے اتنے سالوں میں پارٹی کے اندر بحیثتِ مرکزی زمہ دار اپنی زمہ داریاں سرانجام دے رہے تھے تو کم سے کم آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیئے تھا کہ استفعی نامہ پارٹی کی قیادت کے سامنے رکھنا ہے یا سوشل میڈیا پہ دینا ہے MahGanj Baloch Kamal Baloch