کاش بھائی کو اقتدار کے دنوں میں سمجھایا ہوتا
جب وہ پورے ملک کے سیاستدانوں کو خاندان سمیت جیلوں میں ڈال رہا تھا،
تو آج علیمہ بی بی کو یہ دکھ کے دن نہ دیکھنے پڑتے
لندن فلیٹس جتنے پیسوں سے خریدی گئی اس رقم سے چار گناہ زیادہ رقم میاں شریف نے بوسنیا جنگ میں امداد کے لئے دی تھی
یوتھڑ صحافی کے پسینے چھوٹ گئے سچ سن کر اس لعنتی صحافی کے چہرے کی ھوائیاں ھی اڈ گئیں
🛑 پاکستان کی سالمیت کو کوئی خطرہ ہوا تو چائنہ ریسپانڈ کرے گا چائنہ ہر طرح سے پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے یہ بہت بڑی بات ہے اج تک چائنہ نے پہلے کبھی ایسا نہیں کہا
نجم سیٹھی کا تجزیہ
🚨🚨دل خوش ہو گیا
یہ ہے سوشل میڈیا کی طاقت ایک الیٹ جو کل طاقت کے گھوڑے پر سب روند رہا تھا اس نے ایک روتی بہن کی آہ و زاری بھی نہی سنی موقع پر موجود کراچی والے بھی چپ رہے
مگر سوشل میڈیا پر آپ لوگوں نے مجبور کیا کہ پولیس اسے گرفتار کرے
آپ سب کا شکریہ 🙏❤️
#NoMoreEliteAbuse
سیالکوٹ PP-52 ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف دھاندلی کا ڈھول پیٹ رہی ہے لیکن سوائے پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن اور کچھ قائدین کے لغو بیانات کے علاوہ دھاندلی کے کوئی ثبوت انکے پاس نہیں ہیں الیکشن 2024ء کا بیانیہ ضمنی الیکشن میں اپنے انجام کو پہنچ چکا خدمت اور سنگ دھڑے کی سیاست