Abdullah Khan (@adv088) 's Twitter Profile
Abdullah Khan

@adv088

Attorney at law ⚖️!! Student of law 4th year #IIUI Islamabad
#justice !!
#Human_rights!! Freedom of speech

ID: 1618325691828691001

linkhttps://instagram.com/abdullahiiui?igshid=NGExMmI2YTkyZg== calendar_today25-01-2023 19:12:13

23,23K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

قوم کو شعور عطا کرنے والا قوم کے لئے قربانی دینے والا قوم کا ہمدرد اور غمخوار اللہ تعالیٰ کی امان رہے آمین #پرامن_ملک_گیر_تحریک

قوم کو شعور عطا کرنے والا
قوم کے لئے قربانی دینے والا
قوم کا ہمدرد اور غمخوار
اللہ تعالیٰ کی امان رہے آمین
#پرامن_ملک_گیر_تحریک
Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

PTI Chicago gearing up for Car Rally and the protest Arrive by 5pm (in an hour) at Warren Park to get your cars decorated for the Rally Rally will leave at 6pm Protest on foot will start at 7pm by Devon/Clairemont Great job by Amin Qazi and all of PTI Chicago Team!

PTI Khyber Pakhtunkhwa (@ptikpofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ مناظر کراچی، لاہور، فیصل آباد، پشاور کے بجائے برطانیہ کے شہر لندن کے ہیں، جہاں عمران خان کی رہائی کے لیے بڑی تعداد میں لوگ تین ڈاؤننگ سٹریٹ کے سامنے جمع ہوئے ہیں۔ #پانچ_اگست_فیصلہ_کن

Fawad Khan (@intofawadkhan5) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کل بہت بڑا سرپرائز دینے والا ہے 🔥🔥 #پرامن_ملک_گیر_تحریک

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

رات کے اس وقت ملتان میں نوجوان عوامی فیلڈ مارشل اور ریلیز عمران خان کے سلوگن دیواروں پر لگا رہے ہیں 🔥 #پرامن_ملک_گیر_تحریک

Naeem Gill 1 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@naeem1official) 's Twitter Profile Photo

175 Imran Khan’s mission is not paused — it’s growing. His sacrifice is not forgotten — it’s multiplying. He was one, now we are millions. This is not the end of his journey — it is the beginning of a revolution he inspired. Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #پرامن_ملک_گیر_تحریک

𝔄𝔪𝔟𝔯𝔢𝔢𝔫 𝔖𝔶𝔢𝔡 ⁱᵖⁱᵃⁿ (@ams0a6) 's Twitter Profile Photo

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ خان کی چیخیں اب قوم کے دل میں گونجتی ہیں، یہ دل اب مزید خاموش نہیں رہیں گے، خاموشی گناہ ہے، پانچ اگست کو گلیاں بولیں گی! #پرامن_ملک_گیر_تحریک Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
 
خان کی چیخیں اب قوم کے دل میں گونجتی ہیں،
 یہ دل اب مزید خاموش نہیں رہیں گے،
 خاموشی گناہ ہے،
 پانچ اگست کو گلیاں بولیں گی!
 
#پرامن_ملک_گیر_تحریک
 <a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک نامعلوم بندہ پی ٹی ائی کا مفلر اپنے منہ پر اوڑھ کر انتشار پھیلانے کی کوشش کرتے ہوئے- جن کو پی ٹی آئی کے ورکرز نے پکڑا تو وہ بھاگنا شروع ہو گیا اور سٹی تھانے کے اندر داخل ہوگیا۔۔۔ یہ دیکھیں ریاستی دہشتگردی اس کو کہتے ہیں۔ 9 مئی ایسے ہوئی تھی- #پرامن_ملک_گیر_تحریک

Abdullah Khan (@adv088) 's Twitter Profile Photo

وہ لوگ جو گھر چھوڑ دیتے ہیں، ان سے کہیں زیادہ ایسے لوگ بھی ابھی گھروں میں موجود ہیں جو اپنے بچوں کے تحفظ کا سوچ رکھتے ہیں، لیکن مالی حالات انہیں اجازت نہیں دیتے کہ گھر چھوڑ سکیں۔ بس ایک عجیب کیفیت سے یہ قوم دوچار ہے💔🙏 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #BajaurUnderStateAttack #Bajaur

Abdullah Khan (@adv088) 's Twitter Profile Photo

ایک بار پھرجنگ و آپریشن اور بدامنی نے ہزاروں معصوم چہروں سے مسکراہٹیں چھین لیں۔ خوف کے سائے تلے مائیں اپنے بچوں کو گود میں اٹھائے، بزرگ اپنے آنسو پونچھتے، اور نوجوان اپنا سب کچھ چھوڑ کر نامعلوم منزل کی طرف روانہ ہیں۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #BajaurUnderStateAttack

ایک بار پھرجنگ و آپریشن اور بدامنی نے ہزاروں معصوم چہروں سے مسکراہٹیں چھین لیں۔ خوف کے سائے تلے مائیں اپنے بچوں کو گود میں اٹھائے، بزرگ اپنے آنسو پونچھتے، اور نوجوان اپنا سب کچھ چھوڑ کر نامعلوم منزل کی طرف روانہ ہیں۔ 
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a> 
#BajaurUnderStateAttack