
abid mahmood
@abidmah35408305
ID: 582607605
17-05-2012 07:15:20
43 Tweet
3 Takipçi
77 Takip Edilen

ستر فیصد شرحِ خواندگی رکھنے والے آزادکشمیر میں امیدوار اسمبلی کے لیے تعلمی قابلیت میڑک بھی نہیں رہی۔ لگتا ہے ہم پر کوئی ان پڑھ حکومت کرنے والا ہے جس کے لیے قانون تک تبدیل کر دیا گیا۔ Thank you Amiruddin Mughal Sahb for highlighting this issue.


اُڑا کے رکھ دیا آپ نے۔۔دس لاکھ روپے ماہانہ پینشن، تین سو لیٹر پٹرول ماہانہ مفت ،دو ہزار یونٹس ماہانہ بجلی مفت،ماہانہ تین ہزار لوکل کالز بھی مفت،بجلی اور پانی بھی مفت،سرکاری خرچے پرایک ڈرائیور،اردلی،سکیورٹی گارڈ اور گریڈ سولہ کا پرائیویٹ سیکرٹری بھی ملے گا jang.com.pk/news/891436

سیکریٹری سینیٹ قاسم صمد کی سینیٹرز کو ووٹ کا طریقہ سمجھاتے ہوئے کی ایک تہلکہ خیز ویڈیو,l، قاسم صمد بارہا دریافت کرنے پر واضح الفاظ میں کہہ رہے ہیں کہ خانے میں کہیں بھی مہر لگائی جاسکتی ہے- BilawalBhuttoZardari SenatorSherryRehman Senator Saeed Ghani #میرے_ووٹ_پہ_ڈاکہ_نامنظور














