Zeeshan Farid (@zeeshoo_says) 's Twitter Profile
Zeeshan Farid

@zeeshoo_says

🖤
🩺
🥼 | 24

ID: 1215532610941849600

calendar_today10-01-2020 07:15:52

47,47K Tweet

941 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Bint e Idrees (@tayyabinvitati1) 's Twitter Profile Photo

معصوم بچے، پرامن مظاہرین، غیر قانونی طور پر گرفتار۔ کیا یہی انصاف ہے جس کے ہم حامی ہیں؟ انہیں فوراً آزاد کریں! #ReleaseSenatorMushtaq #SaveGazaCampaign #پاکستان_فرض_نبھاؤ_غزہ_بچاؤ

Hina Kamran (@hinakami784744) 's Twitter Profile Photo

🚨 The brutality knows no bounds! Islamabad Police are arresting innocent kids for peacefully standing with Palestine. Where is the justice? We want immediate Justice #ReleaseSenatorMushtaq #SaveGazaCampaign #پاکستان_فرض_نبھاؤ_غزہ_بچاؤ

Save Gaza Campaign (@savegazapk) 's Twitter Profile Photo

🚨 ایس ایچ او تھانہ سیکرٹیریٹ کا ویڈیو میں سینٹر مشتاق احمد، حمیرہ طیبہ اور تمام گرفتار مرد و خواتین کی کسٹڈی سے انکار! بتایا جائے Islamabad Police نےتمام لوگوں کو گرفتار کیا ہے تو یہ لوگ تھانے میں موجود کیوں نہیں؟انہیں نامعلوم مقام پر غیر قانونی حراست میں کیوں رکھا گیا ہے؟

🔻Abdul Hannan🔻🇵🇸 🇵🇸 🇵🇰 (@laughingbird_3) 's Twitter Profile Photo

The voices of children are being silenced with handcuffs. This is not justice!   #ReleaseSenatorMushtaq #SaveGazaCampaign #پاکستان_فرض_نبھاؤ_غزہ_بچاؤ Hannan

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عافیہ رہائی کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج حاضری دی،کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی میں پاکستان کی حکومت کتنی سنجیدہ ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کی سماعت کا یہ احوال سن کر خود اندازہ کیجئے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی میں اسلام آبادکےحکمران رکاوٹ ہیں

Save Gaza Campaign (@savegazapk) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں جاری جنگ مسجدِ اقصیٰ اور حرمین شریفین کےدفاع کی جنگ ہے۔ کیا ہمارا ایمانی جذبہ ہم سے یہ تقاضا نہیں کرتا کہ ہم غزہ کیلئےاحتجاج کریں؟ اسکے دفاع میں اپناحصہ ڈالیں؟ تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ آئندہ جمعہ، 6 ستمبر کو اپنی مساجد کے باہر احتجاج کریں۔ #پاکستان_فرض_نبھاؤ_غزہ_بچاؤ

Save Gaza Campaign (@savegazapk) 's Twitter Profile Photo

Speaking to the press, Founder SGC Humaira Tayyaba, addressed the following 1) NOC 2) The worsening situation in Gaza & occupation's intent to demolish Al-Aqsa Mosque 3) An appeal to every Pakistani to carry out massive protests after Jummah Prayer #پاکستان_فرض_نبھاؤ_غزہ_بچاؤ

Speaking to the press, Founder SGC Humaira Tayyaba, addressed the following
1) NOC
2) The worsening situation in Gaza & occupation's intent to demolish Al-Aqsa Mosque
3) An appeal to every Pakistani to carry out massive protests after Jummah Prayer
#پاکستان_فرض_نبھاؤ_غزہ_بچاؤ
Save Gaza Campaign (@savegazapk) 's Twitter Profile Photo

Thank you Imran Khan for speaking out against the mass arrests of our Pro-Palestinian protesters and the illegal detention of minors by Islamabad Police this Saturday. This Pro Israel & fascist approach by the state will only strengthen our resolve! #پاکستان_فرض_نبھاؤ_غزہ_بچاؤ

Save Gaza Campaign (@savegazapk) 's Twitter Profile Photo

اقبال جو مہلک کینسر میں مبتلا تھے، فلسط-ین کیلئے برطانوی حکومت کو چیلنج کرنے اور جیل جانے کیلئے تیار تھے۔ یہ جذبہ ایمانی اب کہاں ہے؟القدس کےدفاع کی جنگ میں ہم پاکستانی کہاں کھڑے ہیں؟ چھ ستمبر بروز جمعہ تمام پاکستانی مسجدوں کے باہر احتجاج میں شامل ہوں۔ #پاکستان_فرض_نبھاؤ_غزہ_بچاؤ

اقبال جو مہلک کینسر میں مبتلا تھے، فلسط-ین کیلئے برطانوی حکومت کو چیلنج کرنے اور جیل جانے کیلئے تیار تھے۔ 
یہ جذبہ ایمانی اب کہاں ہے؟القدس کےدفاع کی جنگ میں ہم پاکستانی کہاں کھڑے ہیں؟
چھ ستمبر بروز جمعہ تمام پاکستانی مسجدوں کے باہر احتجاج میں شامل ہوں۔
#پاکستان_فرض_نبھاؤ_غزہ_بچاؤ
Ayesha Tufail (@ashy_gull12) 's Twitter Profile Photo

عافیہ کے بچے اپنی ماں کو دیکھنے کے لیے ترس رہے ہیں۔ کیا ایک ماں کو اپنے بچوں سے ملنے کا کوئی حق نہیں؟ عافیہ قوم کی مظلوم بیٹی #SaveAafiaNow Team Aafia Official Team Aafia official #ReleaseAafia #IAmAafia #AafiaSiddiqui #FreeDrAafia #TeamAafia #HumanRights FMC Carswell

عافیہ کے بچے اپنی ماں کو دیکھنے کے لیے ترس رہے ہیں۔ کیا ایک ماں کو اپنے بچوں سے ملنے کا کوئی حق نہیں؟
عافیہ قوم کی مظلوم بیٹی
 #SaveAafiaNow
Team Aafia Official
<a href="/TeamAafiaOrg_/">Team Aafia official</a>
#ReleaseAafia #IAmAafia #AafiaSiddiqui #FreeDrAafia #TeamAafia  #HumanRights
FMC Carswell
Farid Khan (@_faridkhan) 's Twitter Profile Photo

Are you serious about earning on X and need guidance? Reply here with your X handle. I'm here to help and make you grow 🤗 Keep your DMs open, my team will start contacting all users today. Verified and non-verified accounts can both reply 🇮🇳🇵🇰❤️