Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profileg
Kashif Baloch

@Skiper786

journalist/ Writer /Blogger/ Political Reporter/ #BehindYouSkipper, Retweet are not Endorsement / Visit My Website https://t.co/dhP2ymowK0

ID:1460263280786739213

linkhttp://www.KashifBaloch.com calendar_today15-11-2021 15:08:10

21,2K Tweets

295,4K Followers

912 Following

Follow People
Arif Rind(@ArifRindPTI) 's Twitter Profile Photo

جعفرآباد،نصیرآباد ،صحبت پور اور اوستہ محمد کی عوام قیامت خیز گرمی میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا سامنا کر رہے ہیں جسکے خلاف جہان علی میں عوام نے دھرنا دے رکھا ہے جسکی PTI مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے۔ عوام کے جائز مطالبات مانے جائیں ورنہ احتجاج کا سلسلہ اسلام آباد تک وسیع کیا جائے گا

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس ہوا میں اڑ چکا یے اگر سائفر کیس میں جان ہوتی
تو شاہ محمود قریشی کی دوبارہ 9 مئی کیس میں گرفتاری نہ ڈالی جاتی

شعیب شاہین

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

حالات یہاں تک پہنچ چکے کہ خان صاحب کو فضل الرحمن جیسے بندے سے اتحاد کرنا پڑا احتجاج کیلئے

اگر ہماری لیڈرشپ میں دم ہوتا انکی ٹانگوں میں پانی ہوتا تو خان صاحب کبھی ایسا نہیں کرتے

خان تو چاہتا ہے احتجاج ہوں پرامن ہوں

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

مختیارا بات مختیارا سی ہے

قیادت کہتی ہم سے احتجاج کی بات نہ کرو ہم سے عمران خان کی رہائی کا سوال نہ کرو
باقی ہمارے ساتھ جو بھی کر لو نہیں پرواہ مگر یہ مشکل سوال نہ کرو

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

سوال کرنا لیڈر شپ سے ہمارا بنیادی حق ہے
ہم نے انکو عمران خان کی رہائی کیلئے ووٹ دیا نہ کہ عہدے انجوائے کرنے کیلئے دیے ہیں

تمام والنٹیئر سے گزارش ہے کہ سوال کریں ان سے کہ خان صاحب کب رہا ہورہے احتجاج کب ہونگے

خاموش نہیں بیٹھنا خان صاحب کی ذات کیلئے آپ لوگ آواز اٹھائیں

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگ عمران خان کو لیگل طور پر رہا نہیں کرینگے
جب تک عوامی پریشر نہیں بنے گا احتجاج ہی بہترین طریقہ ہے پریشر بنانے کیلئے

عمران خان کا وکیل خالد یوسف چوہدری بھی کہے رہا

account_circle
Maria Ata(@MariaaAta) 's Twitter Profile Photo

اس چھچھوندر کی اتنی جرات یہ ہمارے لیڈر کے لیے گھٹیا الفاظ استعمال کرے
اس بجو کو اس کی اوقات میں واپس لائیں سب انصافینز👊

اس چھچھوندر کی اتنی جرات یہ ہمارے لیڈر کے لیے گھٹیا الفاظ استعمال کرے اس بجو کو اس کی اوقات میں واپس لائیں سب انصافینز👊
account_circle
Khaula Chaudhry(@chaudhry_khaula) 's Twitter Profile Photo

اس دو ٹکے کے لفافے کی اوقات کہ یہ ہمارے لیڈر کیلیئے ایسی بکواس کرے،۔۔

اور لعنت اُن پی ٹی آئی والوں پر جو اسکو سپورٹ کر رہے۔۔۔🖐🏻

اس دو ٹکے کے لفافے کی اوقات کہ یہ ہمارے لیڈر کیلیئے ایسی بکواس کرے،۔۔ اور لعنت اُن پی ٹی آئی والوں پر جو اسکو سپورٹ کر رہے۔۔۔🖐🏻
account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

یہ اپنا ہی پالا ہوا ہے جسے ہماری PTI پرموٹ کرتی رہی ہے

والنٹیئر خان کے خلاف ایک لفظ برداشت نہیں کرتے اور اس نے اتنی گندی زبان استعمال کی
ایسے لوگوں کو ایکسپوز کریں بےنقاب کریں

یہ اپنا ہی پالا ہوا ہے جسے ہماری @PTIofficial پرموٹ کرتی رہی ہے والنٹیئر خان کے خلاف ایک لفظ برداشت نہیں کرتے اور اس نے اتنی گندی زبان استعمال کی ایسے لوگوں کو ایکسپوز کریں بےنقاب کریں
account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

آپ نے اگر دوبارہ یہ زبان استعمال کی تو اس کے بعد جو عوام کا رد عمل ہو گا وہ آپ سے برداشت نہیں ہو گا۔۔۔!!!

آپ نے اگر دوبارہ یہ زبان استعمال کی تو اس کے بعد جو عوام کا رد عمل ہو گا وہ آپ سے برداشت نہیں ہو گا۔۔۔!!!
account_circle
Rashid Mehmood Bangash(@RashidMkhan79) 's Twitter Profile Photo

پالا ہوا بچہ آج ہمارے لیڈر پہ بھونکتا ہے
افسوس کہ اندر کی خبریں اس کو اپنے لوگ دیتے تھے

پالا ہوا بچہ آج ہمارے لیڈر پہ بھونکتا ہے افسوس کہ اندر کی خبریں اس کو اپنے لوگ دیتے تھے
account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

تمام والنٹیئر سیٹ بیلٹ باندھ کر اپنی توپوں کا رخ اس شخص کی طرف کریں
اس شخص کو PTI Rt دے کر پرموٹ کرتی ہے
اور آج یہ بندہ خان صاحب کے خلاف ایسی گھٹیا زبان استعمال کر رہا ہے جو ناقابل برداشت ہے

ایسے نام نہاد خان کے نام پر فالور اکھٹے کرنے والوں کو تن کر رکھو دو

تمام والنٹیئر سیٹ بیلٹ باندھ کر اپنی توپوں کا رخ اس شخص کی طرف کریں اس شخص کو @PTIofficial Rt دے کر پرموٹ کرتی ہے اور آج یہ بندہ خان صاحب کے خلاف ایسی گھٹیا زبان استعمال کر رہا ہے جو ناقابل برداشت ہے ایسے نام نہاد خان کے نام پر فالور اکھٹے کرنے والوں کو تن کر رکھو دو
account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

ملک ریاض بھی ڈٹ گیا دو ٹوک کہے دیا کہ کسی کے دباو میں آکر عمران خان کے خلاف گواہی نہیں دونگا

ملک ریاض بھی ڈٹ گیا دو ٹوک کہے دیا کہ کسی کے دباو میں آکر عمران خان کے خلاف گواہی نہیں دونگا
account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

زلفی بخاری ، شہزاد اکبر اور ملک ریاض کا عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے سے انکار

ہمارے ساتھ جو کرنا کر لیں مگر عمران خان کے خلاف جھوٹی گواہی نہیں دینگے

بہترین فیصلہ

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

کچھ مخصوص نہیں تمام والنٹیئر کا مطالبہ ہے کہ خان کی رہائی کیلئے پنجاب میں احتجاجی مظاہرے ہوں
اور یہ خان صاحب کے اپنے بیان ہیں بقول علی اعجاز بٹر کے کہ پنجاب کی قیادت سے مایوس ہوں انہوں مزاحمت نہیں کی ہے

جبکہ خان کی رہائی کا واحد حل احتجاج ہی ہے سب جانتے ہیں

account_circle
Muhammad Bilal pti(@PtiMuhammad) 's Twitter Profile Photo

یہ میرا کزن ہے اور یہ پنجاب پولیس کا کام دیکھو۔
ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سید علی صاحب کی ہدایت پر ضلع بھر میں ناکہ بندی کی جا رہی ہے جس سے جرائم پیشہ افراد کا سفر کر مشکل ہو جاتا ہے ناکہ بندی کا مثبت پہلو کے ساتھ منفی اثرات بھی پڑتے ہیں اس بارے میں بھی ڈی پی او صاحب کو نوٹس لینا

account_circle
Haider Saeed(@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

لیڈرشپ کے لئے آج ورکرز غدار بن چکے ہیں

کیا یہ لوگ ورکرز کے بغیر الیکشن جیت سکتے تھے؟ کیا یہ ورکرز کے بغیر کچھ ہیں؟

میں ہمیشہ یہ ہی بولتا ہوں
خان صاحب ورکرز کو عزت دیتے ہیں

جب سے خان صاحب جیل میں گئے ہیں
ورکرز یتیم ہو چکے ہیں

اللّٰہ جی
مرشد کو جلدی سے رہا کروا دے

میرے اللّٰہ

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستان ایک عظیم فنکار سے محروم ہوگیا
اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین

آج پاکستان ایک عظیم فنکار سے محروم ہوگیا اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین
account_circle