Touseef Haider (@touseeftou5076) 's Twitter Profile
Touseef Haider

@touseeftou5076

ID: 1711793934924742659

calendar_today10-10-2023 17:21:22

32 Tweet

8 Followers

22 Following

Mevlana Rumi, Sultan Bahoo & Allama Iqbal (@rumibahooiqbal) 's Twitter Profile Photo

*وزہفت اندام بود ہفتاد نور* *بازگردد يک شود باشد حضور* *عارف کے ساتوں اندامِ وجود سے ستر نور ہویدا ہوتے ہیں جو یک جا ہو کر حضورِ حق میں حاضر ہوتے ہیں۔* امیر الکونین ص 402-403 #RumiBahooIqbal #SultanBahooRA facebook.com/@RumiBahooIqba…

*وزہفت اندام بود ہفتاد نور*
*بازگردد يک شود باشد حضور*

*عارف کے ساتوں اندامِ وجود سے ستر نور ہویدا ہوتے ہیں جو یک جا ہو کر حضورِ حق میں حاضر ہوتے ہیں۔*

امیر الکونین ص 402-403

#RumiBahooIqbal
#SultanBahooRA

facebook.com/@RumiBahooIqba…
تحفظ تقدسِ روضۂ اقدس (@gunbadkhidhra) 's Twitter Profile Photo

*بنوشتہ خداۓ از پیش آدم* *از بہرِ رسالت تو منشور* *یا رسولﷺ اللّٰہ پاک نے آپ ﷺ کی رسالت کا منشور حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق سے بھی پہلے لکھ دیا تھا۔* غوث الاعظم حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ شرح دیوان غوثِ اعظمؒ #Gunbadkhidhra #SanctityOfRozaERasool

*بنوشتہ خداۓ از پیش آدم*
*از بہرِ رسالت تو منشور* 

*یا رسولﷺ اللّٰہ پاک نے آپ ﷺ کی رسالت کا منشور حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق سے بھی پہلے لکھ دیا تھا۔*

غوث الاعظم حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ شرح دیوان غوثِ اعظمؒ 

#Gunbadkhidhra
#SanctityOfRozaERasool
M. Adnan Rafique (@madnanrafique4) 's Twitter Profile Photo

حضور علیہ الصلاۃ والسلام کا فرمان ہے:ـ "حضوری قلب کے بغیر نماز نہیں ہوتی." عین الفقر ص نمبر 86 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingOfSultanBahoo #SultanBahoo #SultanBahoo #SultanulArifeen

ꜰᴀꜱᴇᴇʜᴀ ᴀʟɪ ꜱᴀQꜰɪ (@faseehaalisaqfi) 's Twitter Profile Photo

جے کر دین علم وچ ہوندا تاں سرنیزے کیوں چڑھدے ھُو اٹھارہ ہزار جو عالم آہا اگے حسینؑ دےمردےھُو جے کجھ ملا حظہ سرورؐ دا کردےتاں تمبو خیمے کیوں سڑدے ھُو جے کر مندے بیعت رسولیؐ پانی کیوں بند کردے ھُو پر صادق دین تنہاں داباھوؒ جوسرقربانی کردے ھُو #SultanBahoo #SultanulArifeen

Touseef Haider (@touseef734) 's Twitter Profile Photo

مرشد وسے سے کوہاں تے مینوں دسے نیڑے ھو کی ہویا بت اوہلے ہویا پر اوہ وسے وچ میرے ھو جنہاں الف دی ذات صحی کیتی اوہ رکھدے قدم اگیرے ھو نحن اقرب لبھ لیوسے باھو جھگڑے کل نبیڑے ھو #SultanBahoo #SultanulArifeen

مرشد وسے سے کوہاں تے مینوں دسے نیڑے ھو 
کی ہویا بت اوہلے ہویا پر اوہ وسے وچ میرے ھو 
جنہاں الف دی ذات صحی کیتی اوہ رکھدے قدم اگیرے ھو 
نحن اقرب لبھ لیوسے باھو جھگڑے کل نبیڑے ھو 

#SultanBahoo
#SultanulArifeen
Monir Sultani 422🇵🇰 (@sultani_mo51084) 's Twitter Profile Photo

اے طالب ان ناقص طلب مرشدوں کی گردن مار دے اور ایسے کامل مرشد کی تلاش کر جو قرب ربانی میں کامل ہو از حضرت سخی سلطان باھُو امیر الکونین #SultanBahoo #SultanulArifeen

Touseef Haider (@touseef734) 's Twitter Profile Photo

اور اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہوسکتا ہے جو اللہ پر جھوٹا بہتان باندھے حالانکہ اسے اسلام کی طرف بلایا جا رہا ہو، اور اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں فرماتا۔ (سورۃ الصف، آیت : 07) #SultanBahoo #SultanulArifeen

اور اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہوسکتا ہے جو اللہ پر جھوٹا بہتان باندھے حالانکہ اسے اسلام کی طرف بلایا جا رہا ہو، اور اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں فرماتا۔
(سورۃ الصف، آیت : 07)
#SultanBahoo
#SultanulArifeen
Muhammad Irfan (@muhamma786422) 's Twitter Profile Photo

، فرمانِ الہی ہے :۔ ” اور کافروں کو گروہ در گروہ جہنم کی طرف ہانکا جائے گا،،، #SultanBahoo #SultanulArifeen

، فرمانِ الہی ہے :۔ ” اور کافروں کو گروہ در گروہ جہنم کی طرف ہانکا جائے گا،،،
#SultanBahoo
#SultanulArifeen
Abdul Samad Raza (@abdulsamad_ij) 's Twitter Profile Photo

مجھے تعجب ہوتا ہے اُن لوگوں پر جو دوسروں کا محاسبہ کرتے ہیں اور اُنہیں عذابِ قید میں مبتلا کرتے ہیں لیکن اپنا محاسبہ نہیں کرتے۔ عین الفقر ، ص : 297،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمته ﷲ تعاليٰ علیه) #SultanBahoo #SultanUlArifeen

Asad Abbas (@asadsultani9037) 's Twitter Profile Photo

رات دن کے 24 گھنٹے ہیں اور آدمی اِن 24 گھنٹوں میں 24 ہزار سانس لیتاہے- ہر سانس کی نگہبانی کر کہ ہر سانس میں 14 تجلیات، 14 الہامات اور 14 علوم پائے جاتے ہیں جن میں بعض رحمانی اور بعض شیطانی ہوتے ہیں، بعض کا تعلق دنیوی پریشانی سے، بعض کا جنونیت سے، #SultanBahoo #SultanulArifeen

رات دن کے 24 گھنٹے ہیں اور آدمی اِن 24 گھنٹوں میں 24 ہزار سانس لیتاہے- ہر سانس کی نگہبانی کر کہ ہر سانس میں 14 تجلیات، 14 الہامات اور 14 علوم پائے جاتے ہیں جن میں بعض رحمانی اور بعض شیطانی ہوتے ہیں، بعض کا تعلق دنیوی پریشانی سے، بعض کا جنونیت سے، 
#SultanBahoo
#SultanulArifeen
Abdul Samad Raza (@abdulsamad_ij) 's Twitter Profile Photo

دانائی سے کام لیں اور جان لے کہ تصور اسمِ الله ذات کے شغل سے دل جملہ گناہوں کی سیاہی اور حُبِّ دنیا سے پاک ہو جاتا ہے۔ کلید التوحید ، ص 329، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ) #SultanBahoo #SultanUlArifeen

𝐙𝐚𝐦𝐞𝐞𝐫 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫𝐢 𝟒𝟐𝟐 (@mzameerkashmiri) 's Twitter Profile Photo

"Beware! By making sharī„at as your beloved, get disgusted from religious-innovation (bid„at)." خبردار ! شریعت کو اپنا یار بنا کر بدعت سے بیزار ہو جا- عین الفقر، ص : 227، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ) #SultanBahoo #SultanulArifeen

"Beware! By making sharī„at as your beloved, get disgusted from religious-innovation (bid„at)."

خبردار !
شریعت کو اپنا یار بنا کر بدعت سے بیزار ہو جا-
عین الفقر، ص : 227، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
#SultanBahoo
#SultanulArifeen
Touseef Haider (@touseef734) 's Twitter Profile Photo

It is necessary for desirous of ALLAH(ﷻ)to oppose nafs all the while all the time and not to be neglectful for from it at anytime. #SultanBahoo #SultanulArifeen

ꜰᴀꜱᴇᴇʜᴀ ᴀʟɪ ꜱᴀQꜰɪ (@faseehaalisaqfi) 's Twitter Profile Photo

بیت:- " اسم" اللّٰہُ " بہت بھاری و قیمتی خزانہ ہے, اس حقیقت کو صحیح طور پر مصطفیٰ علیہ الصلٰوۃ والسلام ہی نے سمجھا ہے۔" محک الفقر کلاں (اللہ بس ماسوا اللہ ہوس) #SultanBahoo #SultanulArifeen

Abdul Samad Raza (@abdulsamad_ij) 's Twitter Profile Photo

از عین الفقر✨️ سُن! جس طرح آگ اور پانی یکجا نہیں ہو سکتے، اسی طرح خودی اور خدا بھی یکجا نہیں ہو سکتے". عین الفقر، ص : 193، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ) #SultanBahoo #SultanulArifeen

ꜰᴀꜱᴇᴇʜᴀ ᴀʟɪ ꜱᴀQꜰɪ (@faseehaalisaqfi) 's Twitter Profile Photo

" شریعت راہ ہے، قرآن اللَّہ تعالیٰ کا غیر مخلوق کلام ہے اور اسم اللّٰہُ مخزن ہدایت ہے۔" محک الفقر کلاں (اللہ بس ماسوا اللہ ہوس) #SultanBahoo #SultanulArifeen