Tony (@tony65656565) 's Twitter Profile
Tony

@tony65656565

Imran khan front line warrior..my red line is Imran khan and our beloved Pakistan.. imported government namanzoor..

ID: 1755429921110056960

calendar_today08-02-2024 03:15:24

36,36K Tweet

5,5K Followers

6,6K Following

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

" کچے کے ڈاکوؤں کے پاس جدید اسلحہ کہاں سے آرہا ہے، ادارے کیا کر رہے ہیں، کیا ان کا کام خبروں اور کمروں میں کیمرے لگانا ہے۔"امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن Naeem ur Rehman Link : siasat.pk/threads/903762

" کچے کے ڈاکوؤں کے پاس جدید اسلحہ کہاں سے آرہا ہے، ادارے کیا کر رہے ہیں، کیا ان کا کام خبروں اور کمروں میں کیمرے لگانا ہے۔"امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن

<a href="/NaeemRehmanEngr/">Naeem ur Rehman</a> 
Link : siasat.pk/threads/903762
Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

آج کے اخبارات میں عمران خان کی تصاویر شائع ہونے سے ایک بات واضح ہو گئی ہے کہ عمران خان کو جلسہ کینسل کرنے کی درخواست اسٹیبلشمنٹ نے کی تھی سمیع ابراہیم

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ایرانی صدر پیزشکیان: اگر اسلامی ممالک متحد ہوتے تو نہ امریکہ اور نہ یورپی ممالک تکبر کرتے۔

🔴 ایرانی صدر پیزشکیان: 

اگر اسلامی ممالک متحد ہوتے تو نہ امریکہ اور نہ یورپی ممالک تکبر کرتے۔
Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

خدیجہ شاہ اور علیمہ خان پشاور سے گرفتار کارکنان کی ہوصلہ افزائی کیلئے پشاور پہنچ گئیں دونوں نے متاثرہ افراد اور خاندانوں کے سر پر دست شفقت رکھا اور متاثرہ خاندانوں نے علیمہ خان اور خدیجہ شاہ کو روایتی شال بھی پہنائی

M Azhar Siddique (@azharsiddique) 's Twitter Profile Photo

مولانا فصل الرحمن کبھی بھی نظریاتی نہی رہے!! آخر اسٹیبلشمنٹ گھر بندوق تحفہ دینے پہنچ گئی!!!

مولانا فصل الرحمن کبھی بھی نظریاتی نہی رہے!! آخر اسٹیبلشمنٹ گھر بندوق تحفہ دینے پہنچ گئی!!!
Shahid Khan (@skhan_520) 's Twitter Profile Photo

کچے کے ڈاکوؤں نے پیپلز پارٹی کے جھنڈے کے ساتھ وڈیو بنا کر واضح پیغام دے دیا ہے کہ ہمارے خلاف اس لیے کارروائی نہیں ہو رہی۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

انسان کو اتنا بے غیرت اور احسان فراموش نہیں ہونا چاہیے کہ جس کے نام پر ووٹ لے کر لیڈر بنا ہے اسے سے دھوکا کرے اور کہے مجھے اپنے ووٹ پڑے ہیں ۔ ہم سب کو صرف اور صرف عمران خان کے نام پر پڑے ہیں ۔ سیمابیہ طاہر

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

عالمی میڈیا پاکستان میں لگائی گئی مضحکہ خیز فائروال پر رپورٹ کرتے ہوئے۔ x.com/BailaPTI/statu…

𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 (@lalika79) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عاصم کا خان کا جیل میں چیک اپ کے بعد بیان کا لُبِ لُباب یہ ہے کہ خاندانی لوگوں کا بلڈ بھی اور ہوتا ہے اور اسکا پریشر بھی

Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان اور خدیجہ شاہ کی پشاور میں حقیقی آذادی کے حقیقی ہیروز سے ملاقات جو بہت سوں کی طرح مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ چھوڑ کر بھاگے نہیں۔

Arman Khanx (@arman_khanxik) 's Twitter Profile Photo

عمر ایوب کا مولانا کو دو ٹوک پیغام🔥❌ " ہمیں فکر نہیں ہے ہم عمران خان کے سپاہی ہیں، مولانا کی اپنی سیاست ہے ہماری اپنی سیاست ہے، وہ اپنے جلسے جلوس کریں گے ہم اپنی تحریک چلائیں گے،

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

جیل میں بیٹھا قیدی نمبر 804 زیادہ باخبر ہے عمران خان نے کل ہی بتا دیا تھا کہ نواز شریف لندن جا رہے ہیں۔

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

عمر ایوب خان کا انکشاف.... پولیس کا خیال تھا کہ وہ تحریک انصاف کے لوگوں کے ڈیروں پر ریڈ کرنے جا رہے ہیں لیکن آگے کچے کے ڈاکو بیٹھے تھے، جن کو پکے کے ڈاکو جو اسلام آباد میں موجود ہیں سپورٹ کررہے ہیں...

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

ملت ٹریکٹرز نے اپنا پلانٹ بند کر دیا، ٹوٹل نے اپنے شیئر بیچ دیئے اور شیل پہلے ہی چلی گئی ہے، یہ آپ کا ہی وژن ہے۔ اطہر کاظمی ..!!

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

پہلے کہتے تھے تین دن میں خان ٹوٹے گا پھر پندرہ دن، پھر ایک مہینہ پھر چھ مہینے لیکن ایک سال ہو گیا عمران خان ٹس سے مس نا ہوا۔بلکہ ڈمبل منگوا کر مضبوطی کا پیغام دے رہا ہے 🔥 عمران ریاض خان

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴اسرائیل میں بین گوریون نیشنل ایئرپورٹ کو صبح 10 بجے تک ٹیک آف اور لینڈنگ کے لیے بند کر دیا گیا۔ -اسرائیل چینل 12

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

"میاں صاحب کو ان کے ایک MNA نے بتایا کہ جی ٹی روڈ شیر شاہ سوری نے بنائی ہے۔ میاں صاحب نے پوچھا کہ، "اوہ کون اے؟" (وہ کون ہے) میاں صاحب کو بتایا گیا کہ اس نے ہزاروں میل لمبی سڑک بنوائی تو میاں صاحب بولے، "پھر تو اس نے خوب کمیشن کھایا ہو گا" 😂🤣 x.com/RanaKha3816010…