TARIQ MEHMOOD🇵🇰
@tm2k22_
Journalist,Biker, Photographer, Researcher & News Seeker, Reporter Baaghi TV Gujrat @BaaghiTv.
#PakistanZindabaad, Voice Chairman IHRM Gujrat.
ID: 3112125552
28-03-2015 04:54:18
10,10K Tweet
1,1K Takipçi
1,1K Takip Edilen
دوستوں کے ساتھ گزارے گئے لمحات یقیناً یادگار ہوتے ہیں لیکن کبھی کبھی بیٹے کو بھی دوست بنا کر گھومنے کا الگ ہی مزہ ہے #tourism #Pakistanzindabad #Islamabad Zubair Ali Khan Khunais Ur Rehman Abdullah Gul
پنجاب حکومت نے 31 اگست تک صوبہ بھر میں دفعہ 144 لگا دی جس کے تحت ندی نالوں، نہروں، دریاؤں اور بارش کے کھڑے پانی میں نہانے پر پابندی ہو گی۔ #punjabfloods #CMpunjab Kamran Khan Razi Tahir Hamid Mir حامد میر AB ☉ @SHAMAZZAFAR
گزشتہ شب لبرٹی گجرات میں اپنے آفس پراپرٹی کئیر رئیل اسٹیٹ مارکیٹنگ اینڈ کنسلٹنٹ میں چائے کے کپ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے۔ #Tea #propertyinvestment #shopping #shops Sabir Shakir Dr Shahid Masood
ووٹر کی عمر 25 نہیں 35 برس کر دی جائے تو بھی مسخرے ہار جائیں گے۔ ان کے کرتوت برسر بازار پڑے ہیں۔ کب تک بھاگو گے، کہاں تک بھا گو گے۔ Razi Tahir Maryam Nawaz Khan