john🚬 (@thevoiceawais) 's Twitter Profile
john🚬

@thevoiceawais

ميرا دل، مجھ سے ہی دل لگی نہیں کریگا تو پھر یہ دنیا بلکل بے رنگ سی ہو جائے گی!!!!!

ID: 1529865748780294144

calendar_today26-05-2022 16:43:28

17,17K Tweet

4,4K Followers

516 Following

john🚬 (@thevoiceawais) 's Twitter Profile Photo

اک خسارے نے بھرم توڑ دیے ضبط کے سب اور پھر ہوتا گیا میرا زیاں تیرے بعد پھر کسی دکھ کی, خوشی کی, نہ رہی کوئی تمیز کس روانی سے چلی عمر رواں تیرے بعد ❤ #اپنی_محفل

اک خسارے نے بھرم توڑ دیے ضبط کے سب
اور پھر ہوتا گیا میرا زیاں تیرے بعد 

پھر کسی دکھ کی, خوشی کی, نہ رہی کوئی تمیز
کس روانی سے چلی عمر رواں تیرے بعد

❤
#اپنی_محفل